Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷
غزہ سے ایسی خبریں سامنے آ رہی ہیں جو پوری دنیا کے انصاف پسند لوگوں کے لئے شرم سے ڈوب مرنے کی بات ہے۔ ایک طرف جہاں دہشتگرد اسرائیلی فوج فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہی ہے وہیں دوسری طرف شدید ٹھنڈ میں بشر دوستانہ امداد نہ پہنچ پانے کی وجہ سے معصوم بچوں کی موت ہو رہی ہے۔