-
ایرانی وزارت خارجہ میں برطانوی سفیر کی طلبی
Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۵ارنا کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکام کی جانب سے ایران پر الزامات عائد کیے جانے کے بعد، برطانیہ کے سفیر کو وزارتِ خارجہ میں طلب کر لیا گیا۔
-
ہندوستان: ممبئی میں بھی چیف الیکشن کمشنرکے خلاف سی جے پی کے احتجاج کے پیشِ نظر سیکورٹی سخت کر دی گئی
Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۹میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی میں چیف الیکشن مکمشنرکے خلاف سی جے پی کے مجوزہ احتجاج کے پیش نظر جمعہ کو شیواجی پارک کے آس پاس سیکورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔
-
ہندوستان: چیف الیکشن کمشنر کے خلاف جنتر منتر مظاہرے پر پابندی، گیارہ میٹرو اسٹیشن بند، سیکورٹی سخت
Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۸ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے جنتر منتر علاقے میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف مجوزہ مظاہرے پر پابندی عائد کردی گئی ہے، شہر کے گیارہ میٹرو اسٹیشنوں کو بند کردیا گیا ہے اور سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
-
پاکستان: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات جاری
Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۹پاکستان میں وفاقی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر چیمبر میں، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے زیرِ صدارت جاری ہیں۔
-
امریکہ دوسروں کو نصیحت کرنے کے بجائے اپنے گریبان میں جھانکے: ایران کے نائب وزیر خارجہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۷ایران کے نائب وزیر خارجہ نے امریکی ایٹمی تجربات کے نتائج کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو دوسروں کو نصیحت کرنے کے بجائے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے اور متاثرین کے تئیں اپنی ذمہ داریاں ادا کرے۔
-
آپ میدانِ جنگ میں ایرانی طاقت کا مشاہدہ اور اس کے سیاسی اثرات کا مزہ بھی چکھیں گے: ایرانی وزیرِ دفاع کا امریکہ کو انتباہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۰ایران کے قائم مقام وزیرِ دفاع نے اپنے ایک پیغام میں امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دفاعی صنعت کی تباہی کا دعویٰ کرنے سے حقائق نہیں بدل سکتے بلکہ آپ میدان جنگ میں ایرانی طاقت اور اقدامات کا جلد مشاہدہ کریں گے۔
-
ہندوستان: سارے قانون بھول جاؤ اور صرف سافٹ ویئر کے پیچھے بھاگو، الیکشن کمیشن کے بارے میں بامبے ہائی کورٹ کا سخت رُخ
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۹ہندوستانی میڈیا رپورٹ کے مطابق کانگریس پارٹی نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں بامبے ہائی کورٹ کا ایک تبصرہ پیش کیا ہے، جس میں عدالت نے مبینہ طور پر الیکشن کمیشن کی سرزنش کی ہے۔
-
رہبر انقلاب: نماز صالح حکومت کی علامت اور اسلامی معاشرے کی مضبوط بنیاد ہے
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۱رہبر انقلاب اسلامی نے نماز کو محض ایک انفرادی عبادت قرار دینے کے بجائے اسے صالح حکومت، اسلامی معاشرے اور انسان کے اللہ تعالیٰ سے مضبوط تعلق کی بنیاد قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ نماز ذکر خدا، امید اور توکل کا ایسا مضبوط سہارا ہے جو موجودہ جدوجہد میں کامیابی، فتح اور سربلندی کے لیے اہم کردار ادا کرتا ہے۔
-
نابلس میں سینکڑوں صیہونی آبادکاروں نے حضرت یوسفؑ کے روضے پر حملہ کردیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۹مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں سینکڑوں انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے حضرت یوسفؑ کے روضے پر حملہ کیا ہے۔
-
یکطرفہ امریکی پابندیوں کا مسئلہ: پاکستان کا بین الاقوامی قوانین کے مطابق عمل کرنے کا اعلان
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۷اسلام آباد سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان تنازع کے حل میں سفارت کاری کی ضرورت پر زوردیا ہے۔