خبریں
-
فلسطینی ریاست کے قیام اور دو ریاستی حل کی قرارداد منظور؛ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۴اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فرانس اور سعودی عرب کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد کے مسودے کو کثرت سے منظور کر لیا ہے جس میں مسئلہ فلسطین کے پرامن حل اور دو ریاستی حل سے متعلق نیویارک اعلامیہ کی حمایت کی گئی ہے۔
-
سوشیلہ کرکی نیپال کی عبوری وزیراعظم منتخب (ویڈیو)
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۲نیپال میں سابق چیف جسٹس سوشیلہ کرکی نے عبوری وزیر اعظم کے طور پر حلف اٹھالیا۔
-
ہندوستان کی منی پور ریاست میں پھر بھڑکی تشدد کی آگ
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۰ہندوستان کی ریاست منی پور میں ایک بار پھر تشدد پھوٹ پڑنے کی خبر ہے۔
-
حالیہ اسرائیلی حملے میں 46 یمنی شہید
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۲یمن پر حالیہ اسرائیلی حملے میں شہداء کی تعداد 46 ہو گئی ہے۔
-
آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کریں؛ رکن ممالک یورپی پارلیمنٹ کا مطالبہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۸یورپی پارلیمنٹ نے ایک قرارداد میں رکن ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کو اپنے ایجنڈے میں شامل کریں۔
-
غزہ میں غذائی قلت تشویشناک؛ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف کی رپورٹ
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۱اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں غذائی قلت تشویشناک شرح سے بڑھ رہی ہے اور غزہ شہر میں ہزاروں بچے خوراک کی کمی کے باعث شدید جسمانی کمزوری کا شکار ہیں
-
خودمختار ممالک کے مابین ثقافتی مصنوعات کی تجارت کا راستہ ہموار کیا جائے: وزیر ثقافت
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۵وزیر ثقافت اور اسلامی ارشاد سید عباس صالحی نے سینٹ پیٹرزبرگ میں ہونے والے وزرائے ثقافت کے اجلاس میں اس بات کی پیش کش کی کہ خودمختار ممالک ثقافتی مصنوعات کی تجارت کا ایک علیحدہ نظام قائم کریں۔
-
قطر پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت اور دوحہ کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں: ایران
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۹اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے قطر پر حملے کے سلسلے میں سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کے نام باضابطہ بیان جاری کیا۔
-
سلامتی کونسل صیہونی حکومت کے خلاف ’’فیصلہ کن اقدامات‘‘ کرے: او آئی سی کا مطالبہ
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۷اقوام متحدہ میں ترکی کے نمائندے احمد یلدیز نے او آئی سی کی جانب سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے سلامتی کونسل سے اسرائیل کے خلاف فیصلہ اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ کے شہدا کی تعداد 64700 سے تجاوز کرگئی
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳غزہ میں صیہونیوں کے بہیمانہ جرائم کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔