-
فلسطینی نامہ نگاروں کے ساتھ یک جہتی کا عالمی دن
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۸آج فلسطینی نامہ نگاروں کے ساتھ یک جہتی کا عالمی دن ایسی حالت میں منایا جارہا ہے کہ اکتوبر 2023 سے غزہ میں 262 سے زائد نامہ نگاراور صحافی شہید ہوچکے ہیں۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کے جنگی جرائم
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۵امریکہ نے پابندیوں کے نام پر ایران کے خلاف فوجی جارحیت اور جنگی جرائم کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
-
ایران زور زبردستی ہرگز قبول نہیں کرے گا: صدر پزشکیان
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۰صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ایران مذاکرات کے لئے تیار ہے لیکن زور زبردستی ہرگز قبول نہیں کرے گا۔
-
ہندوستان: حکمراں اتحاد میں شامل بعض پارٹیوں نے بھی الیکشن کمیشن سے وضاحت طلب کرلی
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۰ہندوستان میں اپوزیشن پارٹیوں کے بعد اب حکمراں اتحاد، این ڈی اے، کی اتحادی پارٹیوں نے بھی الیکشن کمیشن سے ایس آئی آر اور اختلافات کے بارے میں وضاحت طلب کر لی ہے۔
-
صدرِ ایران اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے درمیان نیویارک میں ملاقات: مختلف اہم مسائل پر تبادلۂ خیال
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۰نیویارک سے ارنا نے رپورٹ دی ہے کہ صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرش سے ملاقات میں اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
پاکستان: پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مؤخر: سہیل آفریدی نے نئی تاریخ کا اعلان کر دیا
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۰۰:۲۷پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ احتجاج کو مؤخر کرنا سیاسی حکمت عملی تھی، اب 4 اکتوبر کو کارکن روانہ ہوں گے۔
-
ہندوستان: مغربی بنگال میں بی جے پی کے برسرِ اقتدار آنے کے بعد سے عیسائیوں پر 60 حملے ریکارڈ کئے گئے: انڈیا ہیٹ لیب
Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۳:۴۷انڈیا ہیٹ لیب (آئی ایچ ایل) کی ایک رپورٹ کے مطابق، 13 مئی سے ۲۰ ستمبر 2026ء کے درمیان مغربی بنگال کے 13 اضلاع میں عیسائیوں کو نشانہ بنانے کے کم از کم 60 واقعات ریکارڈ کئے گئے۔
-
22 سال بعد فلسطینی قیدی کی جیل سے رہائی، والدین کی موت کی خبر سے صدمہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۳:۲۹فلسطینی قیدی حسن عرار کی 22 سال بعد رہائی ایک ایسے صدمے میں بدل گئی جس کا انہیں جیل سے باہر قدم رکھتے ہی سامنا کرنا پڑا۔
-
کولمبیا کے بے بنیاد دعوے مسترد، ایران کی مسلح افواج پر الزام تراشی کی شدید مذمت
Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۲:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے کولمبیا کی حکومت کی جانب سے ایران کے خلاف بے بنیاد دعووں کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے ایران کی مسلح افواج پر الزام تراشی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
نیویارک میں اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک اپنے ہم منصبوں کے ساتھ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مقامی وقت کے مطابق جمعرات کی شام روسی فیڈریشن کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات اور گفتگو کی۔