پاکستان
-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو لے اڈیالہ جیل سے آئی خبر
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۸راولپنڈی میں واقع اڈیالہ جیل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان جیل میں محفوظ اور صحت مند ہیں۔
-
پاکستان : خیبر پختون خوا میں گیس پائپ لائن پر حملہ
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۵پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا میں دہشتگردوں نے گیس پائپ لائن میں دھماکا کرکے گیس کی سپلائی کو معطل کردیا ہے۔
-
پاکستان: توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت ایک بار پھر منسوخ
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے بانی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت آج ایک بار پھر ملتوی کردی گئی ہے۔
-
پاکستان : تارکین وطن کی اسمگلنگ کا مقابلہ کرنے کے بارے میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۷حکومت پاکستان کی میزبانی میں تارکین وطن کی اسمگلنگ کا مقابلہ کرنے کے بارے میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگئی۔
-
عمران خان کی جیل میں موت کی افواہ ، جیل کے باہر ہنگامہ کی اطلاع
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۲پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہنوں نے منگل کے روز اڈیالہ جیل میں ان سے ملاقات کی اجازت کا مطالبہ کیا اور ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی موت کی افواہوں کے بعد جیل کے باہر احتجاج کرتے ہوئے پولیس نے انہيں زد و کوب کیا ہے۔
-
پنجاب کے کئی شہروں بشمول لاہور میں فضائی آلودگی بدستور غالب
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۵آلودہ ترین شہروں میں صوبائی دارالحکومت لاہور پہلےنمبر پر ہے
-
پاک بحریہ کا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۳پاکستان کی بحری فوج نے خود تیار کردہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل کا فائر، پرواز اور ہدف تک رسائی تمام مراحل انتہائی کامیابی کے ساتھ مکمل ہوئے۔
-
متحد ہو کر خواتین پر تشدد کے خلاف جدوجہد کی جائے: پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہم متحد ہو کر خواتین پر تشدد کے خلاف جدوجہد کریں۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 22 دہشت گرد ہلاک، فورسز کو صدر اور وزیر اعظم کا خراج تحسین
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۹پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے پر حملہ کر کے 22 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
ایتھوپیا آتش فشاں: راکھ کے بادل ہندوستان تک جا پہنچے، پاکستان پر ممکنہ اثرات زیرِ غور
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۳پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایوی ایشن کو آتش فشاں کی راکھ کی ایڈوائزری جاری کی گئی ہے: ترجمان محکمہ موسمیات