امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لاس اینجلس میں پھیلنے والی جنگل کی خوفناک آگ سے نمٹنے میں ناکامی پر تنقید کرتے ہوئے کیلیفورنیا کے حکام پر نااہلی کا الزام لگایا ہے-
فرانسیسی شہر اسٹراس برگ میں دو ٹرامز آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں پچاس افراد زخمی ہوگئے۔
امریکہ کے بڑے بڑے تاجروں اور سوپر اسٹاروں نے لاس اینلجس کے جنگلات سے گھرے پُرفضا مقام پر قیمتی محلوں کو تعمیر کرایا تھا۔ لیکن آگ نے ان تمام قیمتی محلوں کو راکھ میں تبدیل کر دیا ہے۔
لاس اینجلس میں تیز اور خشک ہواؤں کے باعث آگ مسلسل پھیلتی جا رہی ہے اور مرنے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔
غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکا، مصر اور قطر کی ثَالثی کمیں کوششیں جاری ہیں۔
امریکی ریاست لاس اینجلس میں لگنے والی غیر معمولی آگ سے بھاری مالی اور انسانی نقصان ہو رہا ہے۔
اقوام متحدہ کی رپورٹر نے پولینڈ سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر بن یامین نیتن یاہو اس ملک کا دورہ کریں تو انہیں گرفتار کر لیا جائے۔
لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ کے باعث خالی کرائے گئے گھروں میں لوٹ مار اور چوریاں ہونے لگیں۔
لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ کے نتیجے میں اب تک 11 افراد ہلاک ہوچکے ہیں
غاصب صیہونی ٹولے نے فلسطینی قیدیوں کو مزید سخت ایذائیں پہنچانے کے مقصد سے زیر زمین ایک غیر انسانی جیل تیار کی ہے۔