دنیا
-
امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی؟
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۷چینی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ امریکی برآمدات پر نئے محصولات 10 فروری سے عائد ہوں گے۔
-
کینیڈین تماشائیوں کا امریکہ سے اظہار ناراضگی + ویڈیو
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۵کینیڈا سے درآمداتی مصنوعات پر ٹیرف عائد کرنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے احکامات کے چند گھنٹوں بعد ہی کھیلوں کے مختلف میدانوں میں کینیڈا کے طرفداروں نے امریکی قومی ترانہ پڑھے جانے کے دوران شور شرابہ اور ہنگامہ کیا۔
-
امریکہ: ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف احتجاج
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۲امریکی شہر لاس انجلیس کے ہزاروں کی تعداد میں عام شہریوں نے امریکی صدر ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
گرفتاری کے ڈر سے نیتن یاہو کے طیارے کا رخ موڑ دیا گیا
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۵بین الاقوامی فوجداری عدالت نے غزہ میں جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم کے ارتکاب پر صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو اور سابق صیہونی وزیر جنگ یواو گالانت کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
فلسطین کے حامی طلباء کے خلاف امریکی یونیورسٹی کا اقدام
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۲امریکا کی میشیگن یونیورسٹی میں فلسطین کے حامی طلبا کو دو سال کے لئے معطل کردیا گیا۔
-
شام پر قبضہ کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۰اسرائیل کا شام پر قبضہ کرنے کا منصوبہ طشت از بام ہو گیا ہے۔
-
ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۱سویڈن میں عراقی عیسائی پناہ گزین سلوان مومیکا کی ہلاکت کے چند روز بعد ڈنمارک کی انتہائی دائیں بازو کی "ہارڈ وے" پارٹی کے رہنما راسموس پالوڈن نے ایک بار پھر گستاخانہ حرکت میں قرآن پاک کو نذر آتش کر دیا
-
امریکہ: فلاڈیلفیا شہر کے شمال مشرقی علاقے میں ایک اور طیارہ گرکر تباہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۳امریکی ریاست پنسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا کے شمال مشرقی علاقے میں شاپنگ مال کے قریب ایک چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا ہے۔
-
فلسطینی تارکین وطن کی واپسی اسرائیل کی شکست کی علامت؛ صیہونی میڈیا کا اعتراف
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۱شمالی غزہ کی جانب فلسطینی تارکین وطن کی واپسی کا عمل اس قدر عظمت کے ساتھ انجام پا رہا ہے کہ خود صیہونی ذرائع ابلاغ بھی اس کی تصاویر کو نشر کرنے اور جنگ میں حماس کی حتمی کامیابی کا اعتراف کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
-
سویڈن: قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والا اپنے انجام کو پہنچا
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۱سویڈش میڈیا نے قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے شخص کے قتل کی خبر دی ہے۔