دنیا
-
امریکا : برفانی طوفان کے باعث نظام زندگی درہم برہم ، 4 افراد ہلاک
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۸امریکہ کی جنوب مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان کی وجہ سے تیز ہوائیں چل رہی ہیں اور ریکارڈ توڑ برفباری ہورہی ہے۔ مختلف واقعات میں اب تک 4 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
ترکیہ: ہوٹل میں آتشزدگی، چھیاسٹھ افراد ہلاک
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۰ترکیہ کے ایک ہوٹل میں لگنے والی آگ میں زخمیوں اور ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر چھیاسٹھ ہو گئي ہے
-
اسرائیل کا خواب چکنا چور، نتساریم ہمارے ہاتھ سے نکل گیا: صہیونی صحافی
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶غزہ میں جنگ بندی کے تحت شہر کے جنوب میں واقع نتساریم سے صہیونی جھنڈا اتار دیا گیا ہے۔
-
طوفان الاقصی کے ثمرات سامنے آنا شروع، اسرائیلی آرمی چیف اور اعلی فوجی کمانڈر مستعفی
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۹اسرائیلی میڈیا اعلیٰ فوجی حکام کے مستعفی ہونے کی خبریں دے رہا ہے۔
-
کیا غزہ میں جنگ بندی کے بعد صیہونی حکام کے درمیان اختلافات پیدا ہوئے ہیں؟
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۵غزہ میں جنگ بندی کی وجہ سے صیہونی حکام میں اختلافات پیدا ہو گئے ہیں اور وہ جنگ بندی معاہدے کو مزاحمتی فرنٹ کے سامنے صیہونی حکومت کی شکست قرار دے رہے ہيں
-
حماس اپنا اقتدار بچانے میں کامیاب رہی ہے، صیہونی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۱صیہونی ذرائع نے غزہ کی جنگ میں شکست کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس بدستور غزہ میں موجود ہے اور وہاں کا نظام سنبھال رہی ہے۔
-
غرب اردن پر صیہونی قبضے کی بابت انتباہ؛ انتونیو گوترش
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے صیہونی حکومت کے ذریعے غرب اردن کے بعض حصوں یا مکمل طور پر قبضے کی بابت خبردار کرتے ہوئے اسے عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا اور غرب اردن پر قبضے پر مبنی اسرائیلی حکام کے بیانات کی مذمت کی ہے-
-
اسرائیل کے غبارے سے ہوا کیسے نکلی اور اس نے حماس کے سامنے کیسے گھٹنے ٹیک دیئے؟
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰صیہونی حکومت نے حماس کی شرائط کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے اور اپنی شکست تسلیم کرلی۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے موقع پر امریکہ دہشت گردانہ حملوں کی آماجگاہ بن گیا؟
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۵ڈونلڈ ٹرمپ کے حلف برداری کے موقع پر نیو اورلینز میں رونما ہونے والے واقعہ سے لے کر لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے سامنے کار میں دھماکے تک امریکہ کو دہشت گردی کی کارروائیوں کی لہر کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
مہاجرین کے سلسلے میں ٹرمپ کی پالیسیوں پر تنقید
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۳امریکہ میں ٹرمپ کے دور اقتدار کے آغاز کے ساتھ ہی مہاجرین کے سلسلے میں ان کی پالیس کو لے کر لاطینی امریکی ممالک میں سخت بے چینی پیدا ہو گئی ہے