فرانس کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے جنگی طیاروں نے شام میں بعض اہداف پر بمباری کی ہے۔
گذشہ سال سات اکتوبر دو ہزار تیئیس سے اب تک تیرہ ہزار پانچ سو سے زیادہ صیہونی فوجی نفسیاتی امراض کے علاج کے مراکز سے رجوع کر چکے ہیں۔
خبر رساں ذرائع نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر تازہ ترین فضائی حملے کی خبر ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں آج 2024 کا آخری سورج بہت سی کامیابیوں ، ناکامیوں اور تبدیلیوں کو دامن میں سمیٹے غروب ہو گیا۔
امریکہ کی عدالت نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جنسی ہراسگی کیس میں 50 لاکھ ڈالر جرمانہ برقرار رکھنے کا فیصلہ جاری کر دیا ہے۔
7 اکتوبر 2023 کو طوفان الاقصی کے آغاز سے اب تک 13,500 سے زیادہ صیہونی، نفسیاتی امراض کے علاج کے مراکز سے رجوع کر چکے ہیں۔
جنوبی کوریا کی عدالت نے معطل صدر یون سک یول کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔
فلسطین کی حمایت میں تیونس میں بڑی تعداد میں عوام نے ایک بار پھر مظاہرہ کیا۔
آسٹریلیا نے چوتھے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو ایک سو چوراسی رن سے شکست دے دی۔
جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کر دی گئی ہے ۔