ایڈیٹر چوئس
-
اسرائیلی فوج کے ٹینک صیہونیوں کے تابوت میں تبدیل (ویڈیو)
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳فلسطین کے القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے ٹینک صیہونی فوجیوں کے تابوت میں تبدیل ہوگئے ہیں۔
-
جنگ غزہ میں یمن کے شامل ہونے کا مطلب کیا ہے، تیسرے محاذ کے کھلنے سے اسرائیل کو کیا ہوگا نقصان؟
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۲ایسی صورت میں کہ جب اہم عرب ممالک نے غزہ پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم اور خطے میں ہونے والے انسانی المیے کے حوالے سے غیر فعال موقف اختیار کر رکھا ہے، صنعا میں واقع یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے باضابطہ طور پر صیہونی حکومت کے خلاف جنگ میں داخل ہونے کا اعلان کر دیا۔
-
غزہ جنگ کی کمان امریکا کے ہاتھ میں ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۶رہبرانقلاب اسلامی نے غزہ کے عوام کا قتل عام بند کرانے کی غرض سے امریکا اور صیہونی حکومت پر سیاسی دباؤ بڑھائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
غزہ پر ایٹم بم استعمال کرنے کی دھمکی، پوری دنیا کے لیے خطرے کی گھنٹی
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے نیتن یاہو کابینہ کے ایک وزير کی جانب سے غزہ پر ایٹمی حملے کے بیان کی شدید مذمت کی ہے
-
سیدحسن نصراللہ: غزہ کے عوام کی استقامت کی قدردانی، صیہونی حکومت کچھ بھی کرے طوفان الاقصی آپریشن کے نتائج کو کم نہیں کرسکتی
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۳حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے غزہ کے عوام کو استقامت اور پائیداری کی علامت قرار دیا۔
-
امریکہ کو سیدحسن نصراللہ کا انتباہ، جنگ بند کرو ورنہ اس کا نقصان براہ راست تمہارا ہوگا
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۲سیدحسن نصراللہ نے کہا کہ امریکہ جان لے کہ اگر جنگ پھیل گئی تو نہ تو تمہاری بحریہ تمہارے کام آئے گی نہ ہی تمہاری فضائیہ لہذا جنگ کو بند کرو جو تمہارے ہی کنٹرول میں ہے ورنہ اس کا نقصان براہ راست تمہارا ہوگا۔
-
سید حسن نصراللہ کی تقریر سے صیہونی حلقوں میں کھلبلی
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونیوں میں حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کی جمعے کی تقریر کے نتائج سے کھلبلی مچی ہے اور ان میں سخت تشویش پائی جاتی ہے۔
-
صیہونی فورسز کی غزہ پر شدید بمباری، مزید 100 فلسطینی شہید، غزہ کا دنیا سے رابطہ کٹ گیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۹صیہونی فوجیوں نے کل رات غزہ پر شدید بمباری کی جس سے غزہ کا دنیا سے رابطہ کٹ گیا اور مزید 100 فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
تل ابیب پر راکٹوں کی بارش، صیہونی بنکروں میں چھپ گئے
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱فلسطینی استقامت نے تل ابیب پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔ جس کے بعد صیہونی بنگروں میں چھپ گئے۔
-
غزہ کے مظلوموں کا خون رنگ لے آیا، اسرائیل اور اقوام متحدہ آمنے سامنے
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵صیہونی حکام کی غاصبانہ پالیسیوں کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے بیان کے بعد غاصب صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کے عہدیداروں کے لئے ویزوں کا اجراء بند کر دیا۔