ہندوستان
-
دنیا کے سب سے بڑے تجارتی مواصلاتی سیٹلائٹ کی الٹی گنتی شروع، اسرو تاریخ رقم کرنے کو تیار
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۹ہندوستانی خلائی تحقیقاتی ادارہ (اسرو) بدھ کے روز ایک تاریخی تجارتی خلائی مشن انجام دینے جا رہا ہے، جس کے تحت دنیا کا اب تک کا سب سے بھاری تجارتی مواصلاتی سیٹلائٹ خلا میں بھیجا جائے گا۔ اس مشن کے لیے بھاری لفٹ راکٹ ایل وی ایم 3-ایم6 کی لانچ کے سلسلے میں الٹی گنتی منگل کی صبح تقریباً 8 بج کر 55 منٹ پر شروع کر دی گئی ہے۔
-
ہندوستان نے بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں ویزا سہولت روک دی
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۶ہندوستان نے بنگلہ دیش کے دوسرے سب سے بڑے شہر چٹا گانگ میں اپنے ویزا درخواست مرکز پر ویزا خدمات کو عارضی طور پر معطل کر دیا ہے
-
ہندوستان؛ مسلم خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچے جانے پر وزیر اعظم کی خاموشی کے خلاف کانگریس کا احتجاج
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۰ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے ایک مسلم ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے کے بہار کے وزیر اعلی کے نازیبا اقدام پر وزیر اعظم مودی کی خاموشی کو قابل اعتراض قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان میں آرایس ایس نے حکمراں پارٹی بی جے پی کے اقدامات سے خود کو الگ کرلیا
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶اطلاعات کے مطابق ہندوستان میں ہندو تنظیم آر ایس ایس نے حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی، بی جے پی، کے اقدامات سے الگ کرلیا ہے۔
-
ہندوستان: اپوزیشن کے سخت احتجاج کے درمیان منریگا کا متبادل بِل قانون بن گیا، صدر جمہوریہ نے دستخط کردیئے
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۲ہندوستان کی صدر دروپدی مرمو نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے پاس ہونے والے منریگا کے متبادل بِل پر دستخط کر دیئے ہیں، اس طرح اب یہ بِل قانون بن گیا ہے۔
-
حکومت نے مہاتما گاندھی کو دوسری بار قتل کیا : کانگریس رہنما پی چدمبرم کا الزام
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۵کانگریس رہنما پی چدمبرم کی سخت تنقید، حکومت پر گاندھی کے قتل کا الزام
-
ہندوستان: مودی کے حکم پر صدارتی محل سے برطانوی فوجی افسران کی تصاویر ہٹادی گئی
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴ہندوستان کے وزير اعظم نریندر مودی کے حکم پر صدارتی محل سے برطانوی فوجی افسران کی تصاویر ہٹادی گئی ہیں ۔
-
بی جے پی کے جھوٹے وعدوں کی کیلاش وجے ورگیہ نے کھولی پول!
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۶ہندوستان کی حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک رہنما اور ریاست ایم پی کے وزير نے بڑے بڑے اور ناقابل عمل انتخابی وعدوں پر اپنی ہی جماعت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج سے شروع ہو رہا ہے "چلۂ کلاں"، سری نگر میں ’فیرن ڈے‘ کا انعقاد
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۱کشمیر میں سخت ترین سردی کا 40 روزہ ’چلۂ کلاں‘ آج سے شروع ہو رہا ہے۔ ’چلۂ کلاں‘ سردیوں کا 40 دن کا شدید مشکل ترین دور ہوتا ہے جو 29 جنوری تک جاری رہتا ہے۔
-
نیا قانون دیہی مزدوروں کے روزگار پر بلڈوزر ہے : سونیا گاندھی
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۰کانگریس کی لیڈر سونیا گاندھی نے دیہی مزدوروں کے لئے منریگا اسکیم کی جگہ نئے قانون کو غریب طبقے کے روزگار پر بلڈوزر قرار دیا ہے -