ہندوستان کو بارہ برس بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں شکست ہوئی ہے ۔
ہندوستانی دارالحکومت نئی دہلی میں ہوائی آلودگی سنگین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ اے کیو آئی تین سو انچاس تک پہنچ گیا ہے جبکہ دیوالی سے پہلے ہی دہلی کہرے کی چادر میں لپٹ گئی ہے۔
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کازان میں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے روس پہنچ گئے ہیں۔
جموں و کشمیر کی کابینہ نے اپنی پہلی میٹنگ کےدوران ایک قرارداد منظور کی جس میں مرکزی حکومت پر زور دیا گیا ہے کہ وہ ریاست کا درجہ بحال کرے۔
بنگلورو ہند نیوزی لینڈ پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں ہندوستان کی پوری ٹیم چھالیس رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیا۔ اس کے ساتھ ہی سریندر چودھری جموں و کشمیر کے نائب وزیر اعلیٰ بن گئے۔ اس کے علاوہ چار اور وزراء بھی کابینہ میں شامل ہوئے ہیں۔
ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر میں حکومت سازی سے پہلے صدر راج کے نفاذ کو ختم کردیا گیا ہے۔
بابا صدیقی قتل کیس کے حوالے سے کئی چونکا دینے والے انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔
عمرعبداللہ نے ریاست کی سابقہ حیثیت کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔
ہندوستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے ایک اچھے رکن کی حیثیت سے اسلام آباد جارہے ہیں ۔