رہبر انقلاب اسلامی نے لبنان اور یمن کو مزاحمت و استقامت کا استعارہ قرار دیتے ہوئے ان کی حتمی کامیابی کی نوید سنائی۔
حرم امام رضا علیہ السلام میں مزاحمتی محاذ کے شہدائے مدافع حرم کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ مدافعین حرم نے خطے پر قبضہ جمانے اور ایران پر اقتصادی، سیاسی، نظریاتی اور مذہبی دباؤ ڈال کر اسلامی حکومت کے خاتمے کی سازش کو ناکام بنا دیا ہے۔
جلوس جنازہ کے شرکاء نے عہد کیا کہ وہ پاسبان حرم کے شہداء کے پاک خون کو ہرگز رائیگان نہيں جانے دیں گے۔
شام میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک اور فوجی مشیر، جارح صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہوگئے۔
ایران کے صدر نے شام میں صیہونی جارحیت میں سپاہ پاسداران کے کمانڈر اور فوجی مشیر سید رضی موسوی کے اہل خانہ سے ملاقات میں تاکید کی ہے کہ صیہونی مجرموں کو اس وحشیانہ جرم کا سخت خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے کہا ہے کہ محاذ استقامت علاقے میں ایک محاذ کی حیثیت سے مسلسل وسیع تر ہوتا جا رہا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
تہران میں حرم مطہر کے مدافع شہدا میلاد حیدری اور مقداد مہقانی کے جنازوں کا پرشکوہ انداز میں جلوس نکالا گیا جس میں روزے دار عوام نے وسیع پیمانے پر شرکت کی۔