-
عالمی طاقتوں کو خطے کے مستقبل کا تعین کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے آٹھویں "انڈین اوشین رم کانفرنس" سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سمندر پر مبنی پالیسی ترقی کے لئے اسٹریٹیجک ترجیح ہے۔
-
ایران اور عمان کے تاریخی، سماجی اور ثقافتی تعلقات میں توسیع پر زور
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع سے عمان کی مسلح افواج کے سربراہ نے ملاقات اور گفتگو کی ہے
-
ایران کے اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور عمان کے وزیرخارجہ کی ملاقات
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۲ایران کے اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی اکبر احمدیان نے عمان کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں اس بات کو واضح کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی ڈاکٹرائن میں کوئی تبدیل واقع نہیں ہوئی ہے۔
-
ایران تمام اسلامی ممالک میں امن و سلامتی کے حصول کا خواہاں: صدر پزشکیان
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۸صدر ایران نے کہا ہے کہ ایران خطے اور تمام اسلامی ممالک میں امن و سلامتی کے حصول کا خواہاں ہے اور اس حوالے سے تہران اور مسقط کے درمیان مضبوط روابط پر زور دیتا ہے۔
-
نسل کش صیہونی دشمن کے جرائم کا مقابلہ کرنے کے لئے عالم اسلام کا اتحاد ضروری: اسپیکر قالیباف
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۳ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر محمد باقر قالیباف نے نسل کش صیہونی دشمن کے جرائم کا مقابلہ کرنے کے لئے عالم اسلام کے اتحاد پر زور دیا ہے۔
-
ایران کے صدر اور عمان کے سلطان کی ٹیلی فونی گفتگو
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱ایران کے صدر اور عمان کے سلطان نے علاقائی مسائل بالخصوص غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کے جرائم نیز تہران اور مسقط کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے بارے میں ٹیلی فونک بات چیت کی۔
-
غزہ کی تازہ صورتحال پر ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران اور سلطنت عمان کے وزرائے خارجہ نے صیہونی حکومت کے مظالم کے خاتمے ، فوری جنگ بندی اور غزہ کے عوام کے لئے انسانی امداد کی ترسیل پر زور دیا ہے-
-
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہازرانی کی سلامتی کو ہمیشہ اہمیت دی ہے، ایرانی نائب وزیر دفاع
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر دفاع نے پوری دنیا کے لئے بحیرۂ عمان اور آبنائے ہرمز کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز میں جہازرانی کی سلامتی کو ہمیشہ اہمیت دی ہے اور خود کو اس اہم آبی گزرگاہ میں امن وسلامتی قائم رکھنے کا پابند سمجھا ہے۔
-
غزہ سے فلسطینی باشندوں کے جبری انخلا کے خلاف ایران اور عمان کا سخت موقف
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۲ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے فلسطینی عوام کی مدد کے لئے اسلامی ملکوں کے اقدامات اور کوششوں کے ہم آہنگ ہونے پر تاکید کی ہے۔
-
عمان میں ایران کے سفیر کی عمانی پارلیمنٹ کے سربراہ سے ملاقات
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶مسقط میں ایران کے سفیر نے عمان کی پارلیمنٹ کے سربراہ سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔