اقوام متحدہ کے سیکریٹری اور ایرانی مندوب کی ملاقات
Mar ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۲ Asia/Tehran
وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ دنا جہاز کو غرق کرنے سے امریکا کو بہت پشیمانی ہوگی
سحرنیوز/ایران: اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور ایرانی مندوب امیر سعید ایروانی کی ملاقات کی خبر دی ہے.
اسٹیفن دوجاریک نے بتایا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور ایرانی مندوب نے جنگ کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔
دوجاریک نے بتایا کہ اس ملاقات میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جنگ کے بارے میں اپنا موقف دوہرایا اور جنگ کے فوری خاتمے کی ضرورت پر زور دیا۔اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا کہ مشرق وسطی کی موجودہ صورتحال پر ہم بہت نزدیک سے نظر رکھے ہوئے ہیں۔
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel