Mar ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۲:۱۶ Asia/Tehran
  •  ایرانی بحریہ کے جوانوں کے تئیں ہندوستانی حکومت کے غیر ذمہ دارانہ رویئے پر ایران کے سابق سفارتکار کی تنقید

ایران کے ایک سابق سفارت کار نے ایرانی بحریہ کے کیڈٹوں کے تئيں ہندوستانی حکومت کے رویہ پر تنقید کی ہے۔

سحرنیوز/ایران:   رسول موسوی نے کہا ہے کہ تہران میں ہندوستان کے سفیر اچھی طرح جانتے ہیں کہ کرونا وبا کے زمانے میں، میں نے ہندوستانی بحریہ کے جوانوں کو اس وبا سےبچانے اور انہیں ہندوستان پہنچانے میں کتنی کوششی کی ہیں  لیکن اب میں دیکھ رہا ہوں کہ ہماری بحریہ کے جوانوں کو جو ہندوستان کے مہمان تھے،بے دفاع چھوڑ دیا۔

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

در ایں اثنا ہندوستان میں ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ ہمیں ہندوستان کی جانب سے کوئی پیغام نہیں ملا تھا۔ آپ ان سے پوچھ سکتے ہیں، ہندوستان نے حتی دنا بحری جہاز کے ڈوب جانے کے سلسلے میں بھی ہم سے رابطہ نہیں کیا ہے۔ 

 

ٹیگس