ایران
-
ایران کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ سمیت امریکی حکام کے بیانات کی مذمت
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۰اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کے نام ایک خط میں ڈونلڈ ٹرمپ سمیت امریکی حکام کے لاپرواہ اور اشتعال انگیز بیانات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایران اور روس کی علاقائی امن کو یقینی بنانے پر تاکید
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۶روس کے نائب وزیرخارجہ اور ایران کے وزیر خارجہ نے ایک ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور علاقائی امن و استحکام کو یقینی بنانے میں تعاون پر تاکید کی ہے۔
-
حرم امام رضا(ع) کے 38 ہزار زائرین اور مجاورین کو کریم اہلبیت(ع) کے دسترخواں پر افطاری کی سعادت نصیب ہوئی
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۶حرم امام رضا(ع) کے منتظم اعلیٰ نے بتایا کہ شبِ ولادت کریم اہلبیت حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے موقع پر حرم امام رضا علیہ السلام اور مشہد مقدس میں افطاری کے 38 ہزار پیکٹ تقسیم کئے گئے ۔
-
ٹرمپ کے خط کا جواب مکمل جائزے کے بعد، امریکہ سے موصول ہونے والے پیغامات انتہائی متضاد
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے خط و کتابت پر ہمارا جواب، مکمل جائزہ لینے کے بعد مناسب طریقے سے دیا جائے گا۔
-
پاکستانی فوج کی بس پر دہشت گردانہ حملہ؛ ایران کی وزارت خارجہ کی مذمت
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۱ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے صوبہ بلوچستان میں پاکستانی فوج کی بس پر دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی۔
-
ایران کو حکم دینے کا امریکا کو کوئی حق نہيں: عراقچی
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران کو حکم دینے کا امریکا کو کوئی حق نہيں ہے اور وہ دور انیس سو اناسی میں ہی ختم ہوگیا۔
-
ایران کو کسی قسم کا خطرہ لاحق ہونے کی صورت میں دندان شکن جواب دیا جائے گا: جنرل سلامی
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۲سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ایران کو کسی قسم کا خطرہ لاحق ہونے کی صورت میں دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
ایران نے یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کے وحشیانہ حملوں کی سخت مذمت
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کے وحشیانہ حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی قوانین کی پامالی سے تعبیر کیا ہے۔
-
ایران ہند روابط کی پچھترویں سالگرہ کی مناسبت سے وزیرخارجہ کا پیغام
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶ایران کے وزیر خارجہ نے ایران ہند روابط کی پچھترویں سالگرہ کی مناسبت سے کہا ہے کہ دو طرفہ تعاون اور ترقی کی راہ ہموار کرنے کے لئے دونوں ملکوں کے روابط بہت اہم ہیں اور ہم اپنی اقوام کی سربلندی کے لئے باہمی شراکت کی تقویت کے مشتاقانہ خواہشمند ہيں۔
-
مصنوعی ذہانت کے ابتدائی ایرانی ورژن کی رونمائی + ویڈیو
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵ایران کے پہلے نیشنل آرٹیفیشل انٹیلیجنس پلیٹ فارم کے ابتدائی ورژن کی تقریب رونمائی کردی گئی۔