ایران
-
نیویارک میں سید عباس عراقچی اور قطری ہم منصب کے درمیان اہم سفارتی ملاقات
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۶وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی پہلوان عالمی چیمپئن بن کر تہران واپس پہنچ گئے
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۵ایران کی فری اسٹائل کشتی کے پہلوان کروئیشیا کے دارالحکومت زاگریب میں ہونے والے عالمی مقابلوں کی چیمپین شپ اپنے نام کرنے کے بعد جمعے کی شام تہران پہنچے
-
قومی مفادات اور وقار کا بھرپور دفاع کرنے کے لیے تیار ہیں
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ہماری افواج، ایران کے قومی مفادات اور وقار کا بھرپور دفاع کرنے کے لیے تیار ہیں۔
-
ایران کی افواج دشمن کی ہر دھمکی کا جواب دینے کو تیار ہیں
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج دشمن کی ہر دھمکی اور جارحیت کے مقابلے کے لئے آمادہ ہیں
-
صدر مملکت کی نیویارک روانگی سے قبل رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۱اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانگی سے قبل صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پیر کی شام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ایران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز، سترہ ملین طلباء نے کلاسز سنبھال لیں
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳آج تیئیس ستمبر کو پورے ایران میں تقریباً سترہ ملین طلباء نے بھرپور جذبے اور عزم کےساتھ نئے تعلیمی سال کا آغاز کیا ہے۔
-
سید عباس عراقچي کا قدیم تہذیبوں کے فورم سے خطاب
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳قدیم تہذیبوں کے فورم میں تقریر کرتے ہوئے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ہم ایک قوم کی مکمل تباہی اور اس کے تہذیبی اقدار کے سامنے، کہ جن کی فلسطین اور فلسطینی نمائندگی کرتے ہیں، خاموش نہیں رہ سکتے۔
-
"آئی فلم کا پہلا پچنگ ایوینٹ" کا باضابطہ آغاز، تخلیقی فلم سازوں کے کو دعوت
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۸آئی فلم نیٹ ورک نے فلم سازی کے باصلاحیت افراد کو متعارف کرانے اور مختصر دورانیے کی فلموں کے فروغ کے مقصد سے "آئی فلم کا پہلا پچنگ ایوینٹ" کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ایوینٹ ’’فلم سازی کے ہر فن کے امتحان کے لئے یکساں موقع‘‘ کے نعرے کے ساتھ 23 ستمبر، 2025 سے باضابطہ طور پر شروع ہو گيا ہے۔
-
جنرل اسمبلی عالمی سطح پر ایران کا مؤقف اجاگر کرنے کا بہترین موقع
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے نیویارک روانگی سے قبل کہا کہ جنرل اسمبلی کا اجلاس عالمی سطح پر ایران کے مؤقف کی ترجمانی کا بہترین موقع ہے۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان نیویارک میں جوہری امور پر تبادلہ خیال
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۶اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اسی ویں اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے نیویارک میں آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی سے ملاقات کی