-
پہلی مرتبہ جمعرات کے روز آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمد و رفت مکمل طور پر رک گئی۔
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۰ایران کے خلاف امریکی ۔ صہیونی جنگ کے آغاز کے بعد پہلی مرتبہ جمعرات کے روز آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمد و رفت مکمل طور پر رک گئی۔
-
ایران و کیوبا کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۶ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کیوبا کے وزیر خارجہ برونو روڈریگز پاریبا سے ٹیلی فوج پر بات چیت کی ہے۔
-
نائب وزیر خارجہ خطیب زادہ کی ہندوستانی وزير خارجہ سے ملاقات ، ایرانی جہاز پر حملہ نازی افکار کا نتیجہ
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے دہلی میں ہندوستان کے وزیر خارجہ جے شنکر سے امریکی آبدوز کی جانب سے ایرانی بحری جہاز ڈنا تباہ کرنے کے بارے میں بات چیت کی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مراکز پر ایران کے میزائل حملوں کی نئی لہر
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۳ابلاغیاتی ذرائع نے مقبوضہ فلسطین بالخصوص تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں خطرے کے سائن بج اٹھنے کی خبردی ہے۔
-
نائب وزیر خارجہ خطیب زادہ: دنا بحری جہاز غیر مسلح تھا، اس میں کوئی فوجی سازوسامان نہیں تھا، اس پرحملہ بغیر جواب کے نہیں رہے گا
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ دنا بحری جہاز ہندوستانی دوستوں کی دعوت پر بین الاقوامی مشقوں میں شرکت کے لئے آیا تھا اور مکمل طور پر غیرمسلح تھا۔
-
ترجمان سپاہ: عنقریب نئے اسلحے سامنے آئیں گے
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۵:۴۵سپاہ پاسداران کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ دشمن ہمارے زیادہ کاری اور المناک حملوں کا انتظار کریں
-
خاتم الانبیا ہیڈکواٹر: آئندہ دنوں میں ایران کے حملے زیادہ شدید اور وسیع تر ہوں گے
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۵:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے خاتم الانبیا فوجی ہیڈکواٹر نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں دشمنوں کے ٹھکانوں اور اڈوں پر ایران کے حملے وسیع تر اور زیادہ شدید ہوں گے
-
آپریشن وعدہ صادق4 کی اکیسویں لہر، تل ابیب پر خیبرمیزائلوں کے حملے
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۵:۳۳پاسداران انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق 4 کی اکیسویں لہرمیں تل ابیب پر خیبر میزائلوں کی بارش کی خبر دی ہے
-
عراقچی: خونریزی کا ذمہ دار امریکا ہے
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۵:۳۰وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ خونریزی کا ذمہ دار امریکا ہے اور ہماری مسلح افواج نے کافی عرصے سے دفاع کی تیاری کررکھی ہے اور وہ دکھا دیں گی کہ جو بھی جنگ جاری رکھنا چاہے گا، دلدل میں پھنسے گا
-
امریکہ بہت جلد جنگ بندی کی درخواست کرے گا: جنرل محسن رضائی
Mar ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق کمانڈر جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ امریکہ بہت جلد جنگ بندی کی درخواست کرے گا۔