ایران
-
ایرانی وزارت خارجہ کا امریکی وزیر خزانہ کے بیان پر سخت رد عمل
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۴ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے حد درجہ دباؤ جاری رکھنے پر مبنی امریکی وزیر خزانہ کے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ایران کا ایٹمی پروگرام بمباری سے تباہ نہیں کیا جاسکتا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام اور ٹیکنالوجی ہمارے ذہن و دماغ میں رچ بس گئی ہے جسے بمباری سے تباہ کرنا ناممکن ہے۔
-
ایران نے امریکی صدر کا دعوی مسترد کر دیا
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۴اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے امریکی صدر کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک کوئی بھی مراسلہ ایران کے حوالے نہیں کیا گیا ہے۔
-
ایران شام کی ارضی سالمیت اور خودمختاری کا خواہاں ہے: ترجمان وزارت خارجہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے شام کے مختلف علاقوں میں پرتشدد واقعات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کے حالات پر گہرائی سے نظر رکھے ہوئے ہے۔
-
امریکہ کی غلامی کرنے والوں یوکرین کے صدر کی ہوئی ذلت سے سبق سیکھنا چاہئے: آیت اللہ خاتمی
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۲تہران کےعارضی امام جمعہ نے ایران کے خلاف فرانس، جرمنی اور برطانیہ کی معاندانہ پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
ایران کے مقابلے میں امریکہ کو ایک بار پھر ملی شکست، تہران او پی سی ڈبلیو کا بنا نائب صدر
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۴ایران کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی تنظیم کا نائب صدر منتخب کرلیا گیا ہے۔
-
سُوپ تو سُوپ چَھلنی بھی بولی جس میں بَہَتَّر چھید، ایران کا برطانیہ حکومت کو منہ توڑ جواب
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایکس اکاونٹ پر لکھا ہے کہ ایران پر ملکوں کے معاملات میں مداخلت کا الزام مضحکہ خیز ہے جب کہ برطانیہ خود مداخلت کا شرمناک ریکارڈ رکھتا ہے۔
-
ایران: ایٹمی پروگرام کے حوالے سے مغربی ممالک کا بیان مسترد
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵ایران نے اپنے پرامن جوہری پروگرام کے بارے میں مغربی ممالک کے شکوک و شبہات پر مبنی حالیہ بیانات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان بیانات سے تہران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون پر منفی اثر پڑ رہا ہے۔
-
صیہونی وزیر جنگ کے بیان پر ایرانی سفیر نے اسرائيلی حکومت کو تلخ لطیفہ دیا قرار
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۲صیہونی حکومت کے وزير جنگ یسرائیل کاٹس نے بدھ کی رات دعوی کیا ہے کہ اسرائيل، ایران کے ایٹمی خطرے کو ختم کرنے کا پابند ہے۔
-
میزبان ممالک میں ایران کی حقیقی تصویر پیش کریں: صدر پزشکیان
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۵صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان میں مختلف ممالک اور اداروں میں تعیینات نئے سفیروں سے کہا ہے کہ مختلف ممالک کے ساتھ ایران کے تجارتی تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر خصوصی توجہ دیں۔