ایران
-
اتوار 31 اگست کو ایران کے صدر چین کا دورہ کریں گے
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۷ایران ، روس اور شمالی کوریا کے رہنما چین کے اناسیویں یوم فتح کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔
-
یورپی ٹرائیکا کا فیصلہ ایران اور آئی اے ای اے کے تعاون کو کمزور کرے گا؛ ایرانی وزارت خارجہ کا بیان
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۵یورپی ٹرائیکا کی جانب سے اسنیپ بیک فعال کرنے کی خبر ملنے کے بعد ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ تین یورپی ملکوں کا فیصلہ، ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان جاری تعاون کو بہت کمزور کردے گا۔
-
تہران یورپی ٹرائیکا کے غیر قانونی اقدام کا مناسب جواب دے گا؛ ایرانی وزیرخارجہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۲وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ کو خبردار کیا ہے کہ تہران ان کے غیر قانونی اقدام کا مناسب جواب دے گا
-
ایران اور پاکستان کے درمیان مسافر پروازیں بڑھ کر ہفتے میں 24 ہوگئيں
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان مسافرپروازوں کی تعداد ہفتے میں 15 سے بڑھا کر 24 کردی گئی ہیں ۔
-
چابہار جلد ہی بین الاقوامی ریلوے کوریڈور سے منسلک
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۵ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کا شہر چابہار جلد ہی بین الاقوامی ریلوے کوریڈور سے منسلک ہو جائے گا۔
-
صدر پزشکیان: ایران چین کے ساتھ سنجیدہ اور تعمیری تعاون میں دلچسپی رکھتا ہے
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۲صدر مملکت نے کہا ہے کہ ایران چین کے ساتھ خاص طور پر بیلٹ اینڈ روڈ اسٹریٹیجک پروجکٹ میں سنجیدگی کے ساتھ تعمیری تعاون میں دلچسپی رکھتا ہے۔
-
اگر یورپی ٹرائیکا نے اسنیپ بیک میکانیزم فعال کیا تو اس کا مناسب جواب دیا جائے گا؛ ایران
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴ایران نے کہا ہے کہ اگر یورپی ٹرائیکا نے اسنیپ بیک میکانیزم فعال کیا تو اس کا مناسب جواب دیا جائے گا - دوسری جانب آئی اے ای اے کے معائنہ کار ایران واپس آگئے ہيں
-
آسٹریلیا کے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع؛ ایرانی وزیر خارجہ کا شدید ردعمل
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۰ایک حماقت آمیز بہانے کے تحت ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے پر مبنی آسٹریلیا کے فیصلے پر وزیر خارجہ عراقچی نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
عالمی ایجنسی کے معائنہ کار بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ میں ایندھن کی تبدیلی کی نگرانی کریں گے: ترجمان ایرانی محکمہ ایٹمی توانائی
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۳:۲۱ایٹمی انرجی آرگنائزیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ IAEA کے معائنہ کار بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ میں ایندھن کی تبدیلی کی نگرانی کریں گے۔
-
یورپی ٹرائیکا کو اسنیپ بیک کو فعال کرنے کا انتباہ؛ ایرانی وزارت خارجہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اگر اسنپ بیک مکانیزم کو فعال کیا گیا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔