ایران
-
دشمن اپنے عزائم میں ناکام ہو گیا؛ جنرل فدوی
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱سپاہ پاسداران انقلاب کے نائب سربراہ نے کہا کہ ایرانی مسلح افواج نے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا۔
-
بارہ روزہ جنگ میں صیہونی حکومت رائے عامہ کی نظر میں رسوا ہوگئی؛ صدر ایران
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان نے کہا ہے کہ بارہ روزہ جارحیت میں صیہونی حکومت عالمی رائے عامہ کی نظر میں ذلیل و رسوا ہوگئی۔
-
اگلا نشانہ کونسا دارالحکومت ہوگا؟ شام پر اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی وزیرخارجہ کا رد عمل
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۰ایرانی وزیر خارجہ نے شام پر اسرائیلی حملے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی حکومت کا حملہ توقع کے عین مطابق تھا۔
-
ایرانی قوم نے دشمنوں کی تمام گھناؤنی سازشوں پر پانی پھیر دیا؛ رہبر انقلاب اسلامی کا عدلیہ کے حکام سے خطاب
Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۹ایران کی اعلیٰ عدلیہ کے سربراہ اور دیگر سینیئر حکام نے آج صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہای سے ملاقات کی۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے قانون کی ٹیلیفونی گفتگو؛ اسلام آباد کی جانب سے تہران کی بھرپور حمایت
Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۰وزیر خارجہ عراقچی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سعیدوف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس میں ایرانی وزیر خارجہ کا خطاب
Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس میں ایران پر صیہونی حکومت اور امریکہ کے حملے اور اس کے نتائج کی تفصیلات بیان کیں اور تنظیم کے رکن ممالک سے درخوست کی کہ وہ ان اقدامات کے مقابلے میں زیادہ ذمہ داری سے کام لیں۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم دھیرے دھیرےعلاقائي تنظیم سے عالمی تنظیم میں تبدیل ہوجائے گی؛ عراقچی
Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم عالمی سطح پر دھیرے دھیرے اپنی جگہ بنا لے گی اور وہ علاقائي تنظیم سے عالمی تنظیم میں تبدیل ہوجائے گی۔
-
ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی فوجی جارحیت، سفارتکاری سے غداری تھی: وزیر خارجہ عراقچی
Jul ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۴وزیر خارجہ عراقچی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سعیدوف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
امام رضاؑ کی زیارت، ایک روحانی دعوت: وزیر داخلہ پاکستان
Jul ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۰پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی نے مشہد مقدس میں امام علی رضا علیہ السلام کے روضے پر حاضری کے بعد اپنے احساسات کا اظہار کرتے ہوئے کہا: "امام رضاؑ کی زیارت صرف ان کی دعوت سے ممکن ہوئی۔
-
مشترکہ دشمن کے خلاف یکجہتی وقت کا تقاضا ہے، ایرانی صدر
Jul ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۰ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسرائیلی رژیم خطے کو کمزور اور وسائل پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے، اس لیے ایران، عراق اور دیگر اسلامی ممالک کو متحد ہو کر اس مشترکہ دشمن کا مقابلہ کرنا ہوگا۔