-
امریکی پابندیاں عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور اقتصادی دہشت گردی: ترجمان وزارت خارجہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۲:۴۲ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ جب تک امریکہ پابندیاں ہٹانے کے لیے غیرمنطقی اور غیرمعقول شرطیں لگائے گا تب تک ایران بھی مذاکرات کو مسترد کرے گا۔
-
تہران کانفرنس کے خصوصی پینل میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کو عالمی اقوام کے لیے نمونۂ عمل قرار دیا گیا
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵تہران میں شہید جنرل قاسم سلیمانی پر بین الاقوامی کانفرنس کے خصوصی پینل میں روسی مندوب سرگئی بابورین نے شہید قاسم سلیمانی کو دنیا کی ان تمام اقوام کے لئے مثالی ہستی قرار دیا کہ جنہیں اپنی خودمختاری، اور تہذیبی تشخص عزیز ہے۔
-
ایران نے انٹونیو گوٹیرش کو دکھایا آئینہ، اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل بے بنیاد اور غیر قانونی رپورٹوں کے بجائے حق بیانی سے کام لیں
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴ایران کی وزارت خارجہ نے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش کی حالیہ رپورٹ کو بے بنیاد اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی علاقے میں استقامتی محاذ کے معمار تھے: سید عباس عراقچی
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۰ایرانی وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو علاقے میں استقامتی محاذ کا معمار قرار دیا ہے اور ایران کی خارجہ پالیسی کو بھی مقاومتی خارجہ پالیسی سے تعبیر کیا ہے۔
-
مسلح افواج عوام کی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گی: ایران کی جنرل اسٹاف کمیٹی کا واضح بیان
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۱ایران کی مسلح افواج کی جنرل اسٹاف کمیٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک و قوم کی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی۔
-
ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، عباس عراقچی کا یمن کی ارضی سالمیت کے احترام پر زور
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۰ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ٹیلی فونی گفتگو میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
سیٹلائٹ سسٹم کی ترقی میں دوست ممالک کا تعاون برقرار رہے گا: وزیرِ مواصلات
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۸وزیر مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ ہم خیال ممالک کے تعاون سے خلائی شعبے کی ترقی اور سیٹلائٹ سسٹم کی لانچنگ کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران نے قومی سطح پر تیار شدہ تین جدید ترین سیٹلائٹ آج خلا میں روانہ کر دیئے+ ویڈیو
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۲ایران کے خلائی ادارے آئی ایس اے کے اعلان کے مطابق آج پایا، کوثر اور ظفر ٹو نامی تین سیٹلائٹس کو خلا میں روانہ کر دیا گیا ہے۔
-
ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، یمن کی صورت حال پر تبادلۂ خیال
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۴ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں علاقے اور خاص طور پر یمن کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لیتے ہوئے یمن کی ارضی سالمیت کے تحفظ پر تاکید کی ہے۔
-
امریکہ کے ذریعہ عراق کی فضائی حدود سے ایران کی جاسوسی کا انکشاف
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۹بغداد میں ایرانی سفیر نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ عراق کی فضائی حدود سے ایران کی جاسوسی کر رہا ہے۔