-
ایران: یزد میں بوئنگ کیبن سیمولیشن نے کام کرنا شروع کردیا
Aug ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۷یزد کے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کے سربراہ نے بتایا ہے کہ بوئنگ طیارے کے کیبن سیمولیشن نے مکمل طور پر کام کرنا شروع کردیا ہے۔
-
امریکہ کی دفاعی سپر بننے والے ممالک کو ایران کا سخت انتباہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۶ایران کی مسلح افواج کے خاتم الانبیا مرکزی ہیڈکواٹر کے کمانڈر نے علاقائی ملکوں کو خبردار کیا ہے کہ جارح اور جرائم پیشہ امریکہ کی دفاعی سپر بننے والا ہر ملک آتش جنگ میں گرفتار ہوجائے گآ۔
-
امریکہ کی جنگ پسندی آبنائے ہرمز کا محاصرہ مزید سخت کئے جانے کا سبب بنے گی: ایران کا انتباہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۸ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے متنبہ کیا ہے کہ امریکی جنگ پسندی آبنائے ہرمز کے محاصرے کو مزید سخت کر دے گی۔
-
ایران عالمی مصنوعی ذہانت تعاون نتظیم میں شامل
Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران، مصنوعی ذہانت میں تعاون کی عالمی تنظیم کا رکن بن گیا ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں قوانین پر عمل نہ کرنے والے تیل ٹینکروں کے خلاف سپاہ کی کارروائی
Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آبنائے ہرمز میں قوانین پر عمل نہ کرنے والے تیل ٹینکروں کے خلاف سپاہ کی کارروائی کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی فوج کے حملے
Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۶ایرانی فوج نے کویت میں امریکی فوج کے ایک اسٹریٹیجک مرکز پر ڈرون حملے کئے ہیں۔
-
ایران کے رہائشی علاقوں پر امریکی جارحیت میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد شہید
Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۵امریکی فوج نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر ایران کے رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا ہے جس میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد شہید ہوگئے۔
-
سرزمین ایران اور اس کی خود مختاری کا دفاع کرتے رہیں گے: جنرل امیر حاتمی
Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۰ایرانی فوج کے سربراہ جنرل امیر حاتمی نے جارحین کے مقابلے میں سرزمین ایران اور اس کی خومختاری کا دفاع جاری رکھنے کے عزم کا اعلان کیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران کا جارح کی مدد کرنے والوں کو سخت انتباہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے تازہ اعلامیے میں جارح کی مدد کرنے والے ملکوں کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
صدر پزشکیان کے ذریعہ ایرانی عوام کی استقامت کی قدردانی
Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۲صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ظلم اور زور زبردستی کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت و پائیداری کو بے نظیر قرار دیا ہے۔