ایران
-
ایرانی سفارت خانہ: ہندوستان کے عوام، علما ، عمائدین اور سیاستدانوں کا شکریہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران نے غاصب صیہونی حکومت کی طرف سے مسلط کی گئي جنگ کے دوران ایران کی حمایت اور اظہار یکجہتی کے لئے ہندوستان کے عوام، علما ، عمائدین اور سیاستدانوں کی تعریف اور شکریہ ادا کیا ہے۔
-
صہیونی جارحیت کے شہداء کمانڈروں اور سائنس دانوں کی تشییع جنازہ ہفتہ کو
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۳صہیونی حکومت کی جارحیت میں شہید ہونے والے ایرانی فوجی کمانڈروں اور سائنسدانوں کی تشییع جنازہ ہفتہ 28 جون کو ہوگی۔
-
ایرانی حکومت: ہم قوم اور اس کی استقامت کے شکر گزار ہيں
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۹ایران کی حکومت نے قوم کے نام ایک پیغام میں ایرانی قوم کے اتحاد، ملک سے وفاداری اور قربانی کے جذبے کو سراہا ہے۔
-
اسپیکر: سیکورٹی یقینی بنانے تک عالمی جوہری ایجنسی سے تعاون معطل
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۲ایران کے پارلیمانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے جوہری تنصیبات کی سیکورٹی یقینی بنانے تک عالمی جوہری ایجنسی سے تعاون معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
جنرل پاکپور: دشمن نے اگر کسی قسم کی غلطی کی تو ہمارے جوان مکمل تیار ہیں
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل پاکپور نے کہا ہے کہ دشمن نے اگر کسی قسم کی غلطی کی تو ہمارے جوان مکمل تیار ہیں۔
-
نائب صدر: ایران نئے دور میں داخل ہوگیا ہے
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰سینیئر نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے ایران نئے دور میں داخل ہوچکا ہے۔
-
وزیر خارجہ: این پی ٹی ایران کے پُرامن جوہری پروگرام کا تحفظ کرنے میں ناکام
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے (NPT) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ ایران کے پُرامن جوہری پروگرام کا تحفظ کرنے میں ناکام رہا ہے۔
-
حمایت کے لئے ہم عرب و اسلامی ملکوں کے شکر گزار ہیں ، ترجمان وزارت خارجہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایرانی سرزمین پر امریکا اور صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کی ہے
-
ایرانی پارلیمنٹ میں آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا منصوبہ منظور
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۹ایرانی پارلیمنٹ نے آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا منصوبہ پاس کردیا ایران کے اراکین پارلیمان نے ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا منصوبہ پاس کردیا ہے جو حکومت کے لئے لازم الاجراہے ۔
-
ایروانی:ایران کے خلاف جنگ ہمیشہ سے زیادہ آشکارا شکست سے دوچار ہوئی
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۵اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے جے سی پی او کے کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس میں اسرائیلی نمائندے کی شرکت پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف جنگ پہلے سے زیادہ آشکارا شکست سے دوچار ہوئي۔