عالم اسلام
-
یمن کا بن گورین ایئرپورٹ پر حملہ، صیہونیوں کے درمیان افراتفری مچ گئی + ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۴یمن کی فوج نے غزہ کی حمایت کے تناظر میں ایک بار پھر صیہونی حکومت کے ہوائی اڈے بن گوریون کو ہائیپر سونک بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ یمن کے اس حملے کے بعد لاکھوں صیہونی آبادکار پناہگاہوں میں چلے گئے اور مقبوضہ علاقوں میں خطرے کے سائرن کی آوازیں گونجنے لگیں۔
-
فلسطین میں مزاحمتی قوتوں کی مقبولیت میں اضافہ
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۸فلسطینیوں کے درمیان صیہونی حکومت کے خلاف سرگرم مزاحمتی قوتوں کی مقبولیت میں خاصا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
-
ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ دورہ شروع، ریاض میں امریکی صدر کا شاہی استقبال
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مشرق وسطیٰ کے 4 روزہ اہم دورے کے آغاز پر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔
-
عراق میں داعش کے سر اٹھاتے ہی حشد الشعبی کی بڑی کارروائی
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴عراق کے ایک سیکورٹی اہلکار نے مغربی الانبار پر داعش کے دہشت گردوں کے حملوں کی خبر دی ہے۔
-
ترکیہ کے مسلح گروپ پی کے کے کی تحلیل کا اعلان
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۹ترکیہ کے مسلح گروپ پی کے کے نے چار عشروں سے زائد عرصے تک سرگرمیاں انجام دینے کے بعد کل اپنی تحلیل کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا۔
-
دہشت گرد اسرائیلی حکومت پھر ہوئی مجبور، حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان مذاکرات
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۹بعض میڈیا ذرائع نے حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان مذاکرات شروع ہونے کی خبردی ہے۔
-
غزہ سے آئی چونکا دینے والی خبر، جنگ کی شروعات سے اب تک 6 ہزار اسرائیلی فوجی گرفتار!
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۷خبر رساں ذرائع نے غزہ جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک تقریباً چھ ہزار صہیونی فوجیوں کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی غزہ میں ایک اسکول پر بمباری، 15 افراد شہید + ویڈیو
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۴صیہونی فوج کے دہشتگردوں نے شمالی غزہ کے جبالیا علاقے میں فاطمہ بنت اسد نامی ایک گرلس اسکول پر بمباری کر کے کم از کم پندرہ فلسطینیوں کو شہید اور دسیوں کو زخمی کر دیا۔ اسکول میں بے گھر ہو چکے فلسطینی کنبے پناہ لئے ہوئے تھے۔ شہدا میں اکثر خواتین اور بچے شامل ہیں۔
-
بنگلا دیش میں شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی لگ گئی
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۰بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی لگا دی ہے
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا غداری ہے: نبیہ بری
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۸لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے ملک پر اسرائیلی رژیم کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے تل ابیب کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کو غداری قرار دیا۔