غاصب صیہونی حکومت نے غزہ میں فلسطینی عوام کی نسل کشی جاری رکھتے ہوئے ایک اسکول اور بے گھر ہوجانے والے فلسطینیوں کے چند خیموں پر بمباری کردی
نجف اشرف میں حضرت علی علیہ السلام کے روضہ مبارک میں اربعین حسینی کے موقع پر دنیا کے مختلف ممالک منجملہ لبنان، مراکش، فرانس سے عاشقان اہل بیت علیہ السلام نے حاضری دی۔
حزب اللہ لبنان نے آج پھر اپنے دسیوں راکٹوں سے مقبوضہ فلسطین میں ناجائز صیہونی ٹولے کے اہداف کو نشانے پر لیا ہے۔
صیہونی دہشتگردوں نے غزہ پر اپنے تازہ ترین حملے میں ایک ہی کنبے کے پندرہ افراد کو بمباری کر کے شہید کر دیا۔
صیہونیوں سے مقابلے میں اپنے ساتھ کھڑے ہونے پر حزب اللہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ فتح قریب ہے۔
ذرائع ابلاغ نے غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے حملوں میں ایک اور صحافی کی شہادت کا اعلان کیا ہے جس سے شہید صحافیوں کی تعداد 172 ہو گئی ہے۔
غزہ میں استقامتی فلسطینی محاذ کے حملوں میں کم سے کم تین صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے منگل کے روز جنوبی لبنان سے 60 میزائل مقبوضہ شمالی فلسطین اور مقبوضہ جولان پر فائر کئے ہیں۔
میڈیا ذرائع کی رپورٹ کے مطابق مصر، اپنے سرحدوں کے قریب واقع غزہ کی گذرگاہوں میں صیہونی فوجیوں کی موجودگی کا مخالف ہے۔
تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا ہدف غزہ میں جنگ جاری رکھنا ہے۔