عالم اسلام
-
غرہ پر صیہونی حملے جاری ، رضوان علاقے پر خاص طور پر نشانہ
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷خبر رساں ذرائع کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے شہر غزہ پر اپنے شدید حملے جاری رکھتے ہوئے بعض علاقوں کو آتشیں ہتھیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیل پر بڑے پیمانے پر حملے کی تیاریاں کر رہے ہیں؛ یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کا اعلان
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۴یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت پر کاری ضرب لگانے کے لئے ہم پوری تیاری کررہے ہیں۔
-
"گریٹر اسرائیل" کے خواب کو صرف عربی اور اسلامی ایٹم بم ہی ناکام بنا سکتا ہے
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۴سعودی عرب کے اخـبار " عکاظ نے یہ سوال کیا ہے کہ عرب و اسلامی ملک ایٹم بم کیوں نہیں بنا رہے ؟ اس مقالے کے کچھ حصے پیش خدمت ہيں۔
-
بحیرۂ احمر میں شکست کے بعد امریکہ کی نئی بحری جنگی حکمت عملی
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۹انصاراللہ کی جنگی حکمتِ عملی نے امریکہ کو بحریہ کی کلاسیکی طاقت پر نظر ثانی اور ڈرون و ربوٹک ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری پر مجبور کر دیا۔
-
یمن، شہداء کی تشییع جنازہ +ویڈيو
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶گذشتہ جمعرات کو یمن پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں یمن کے وزیراعظم احمد الرھوی اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ آج صبح صنعا میں انجام پائی۔
-
صیہونی حکومت نے پھر طبی مراکز کو نشانہ بنایا
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶صیہونی حکومت نے غزہ کے طبی اور خدماتی مراکز کے خلاف اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر غزہ کے مرکزی علاقے دیرالبلح میں شہدائے الاقصی اسپتال پر بمباری کی ہے۔
-
افغانستان میں شدید زلزلہ؛ 622 افراد ہلاک
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۲افغانستان میں زلزلے سے چھ سو بائیس افراد ہلاک اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق میں الحشد الشعبی کے تحفظ پر تاکید؛ شیخ قیس الخزعلی
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۱عراق کی عصائب اہل الحق تحریک کے سکریٹری جنرل شیخ قیس الخزعلی نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ حشد الشعبی کا وجود تمام عراقیوں کی خواہش اور مطالبہ ہے۔
-
وزیراعظم کی شہادت کا ہر حال میں انتقام لیا جائے گا، یمن کا انتباہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۰یمنی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی شہادت کے بعد صہیونی حکومت سے ہر حال میں انتقام لیا جائے گا۔
-
یمن، محمد مفتاح عبوری وزیر اعظم مقرر
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۰یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے احمد غالب کی شہادت کے بعد محمد مفتاح کو عبوری وزیر اعظم مقرر کیا ہے۔