خبریں
-
ایران، روس اور چین کا گروسی کو مشترکہ خط ، ایران کے ایٹمی پروگرام کی نگرانی کی مدت ختم ہونے پر زور
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۹ایران، روس اور چین نے آئی اے ای اے کے سربراہ کو مشترکہ خط لکھا ہے جس میں اقوام متحدہ کی قرارداد پر مشترکہ موقف اختیار کیا گيا ہے۔
-
غزہ میں ڈرون حملہ ، دو فلسطینی شہید
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۶غزہ پر اسرائیلی ڈرون حملے میں دو فلسطینی شہید ہو گئےغزہ میں دیر البلاح شہر کے مشرقی علاقے ابراج القسطال پر صیہونی فوج کے ڈرون حملے میں مزید دو فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
قاہرہ اجلاس میں غزہ پر اتفاق
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۸قاہرہ میں منعقدہ فلسطینی تنظیموں کے اجلاس میں جنگ بندی کے تسلسل، غزہ میں امن و استحکام، اور اس کے انتظام کو ایک آزاد، مقامی کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
-
اسلام آباد میں ایران اور پاکستان کے وزرا کی ملاقات: دونوں ملکوں کے درمیان براہ راست شپنگ لائن کی تجویز
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۸ایران کی ٹرانسپورٹ اور شہری ترقی کی وزیر فرزانہ صادق نے پاکستان کے وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں ملکوں کے درمیان براہ راست شپنگ لائن کی تجویز پیش کی گئی۔
-
ہندوستان: بہار الیکشن، امت شاہ کی وجہ سے تیجسوی یادو کی ریلی منسوخ
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۷بہار اسمبلی انتخابات جوں جوں قریب آ رہے ہیں سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
پاکستان و افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور ، استنبول میں شروع
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۱پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں شروع ہوگيا ہے۔
-
کوکین کی جنگ یا تسلط کی کشمکش یا پھر ایران کا خوف
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۹وینزوئیلا کے صدر نکولس مادورو نے امریکہ کی جانب سے طیارہ بردار بحری جہاز بھیجے جانے کے بیان پر اپنے رد عمل میں کہا کہ امریکہ ایک نئی جنگ چھیڑنے کے درپے ہے لیکن ہم جنگ نہیں ہونے دیں گے۔
-
اسرائیل کے ذریعہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی جاری، مزید 19 فلسطینی شہید
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۴اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی جاری رکھے ہوئے ہے اور اس کی تازہ جارحیت میں 19 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کو سخت امتحان اور طور طریقوں کے غلط استعمال کا سامنا: ایرانی مندوب امیر سعید ایروانی
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۶اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے کہا ہے کہ اس وقت اقوام متحدہ کے منشور کو ایک سخت امتحان اور اس کے طور طریقوں کے غلط استعمال کا سامنا ہے۔
-
ہندوستان: مہاراشٹر میں ایک اور علاقے کا مسلم نام بدلنے کا عمل شروع
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے ایک گاؤں "اسلام پور" کا نام سرکاری طور پر بدل کر "ایشور پور" رکھے جانے کا عمل شروع ہوگیا ہے۔