خبریں
-
ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۳ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں شدید بارشوں، سیلاب اور زمین کھسکنے کے واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔
-
ہندوستان کی انرجی سے متعلق پالیسی پر تنقید؛ امریکی صدر کے سینئر مشیر پیٹر ناوارو
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳امریکی صدر ٹرمپ کے ایک سینئر مشیر پیٹر ناوارو نے ہندوستان کی انرجی سے متعلق پالیسی پر تنقید تیز کردی ہے اور یوکرین کے خلاف روس کی جنگ کو مودی کی جنگ قرار دیا ہے۔
-
مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھیں؛ جامع ایٹمی معاہدے کے رکن ممالک سے اقوام متحدہ کی اپیل
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے جامع ایٹمی معاہدے جے سی پی او اے اور سلامتی کونسل کے اراکین سے اپیل کی ہے کہ پرامن حل کے لئے سفارتکاری اور مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھیں۔
-
صیہونی فوجیوں نے شام کے صوبے قنیطرہ کے علاقوں پر دھاوا بول دیا
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۸خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے شام کے صوبے قنیطرہ کے علاقوں پر دھاوا بول دیا۔
-
ایران کے خلاف پابندیوں کو لوٹانا، انتہائی غیرتعمیری ہے: چین
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۹چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گوئو جیاکون نے یورپی ٹرائیکا کی جانب سے اسنیپ بیک مکینزم کو فعال کرنے کے اعلان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے انتہائی غیرتعمیری قرار دیا ہے۔
-
اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے مابین سفارتکاری کا راستہ ہموار کرنا چاہتا ہے: محمد اسحاق ڈار
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۹پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے ایک پریس کانفرنس کے دوران ایران اور پاکستان کے برادرانہ تعلقات کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تہران اور واشنگٹن کے مابین سفارتکاری کا راستہ ہموار کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
ترک وزیر خارجہ: اسرائیل بین الاقوامی قوانین کا پابند نہیں/ اس کے ساتھ تمام تعلقات توڑ رہے ہیں
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۳ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت بین الاقوامی قوانین کو تسلیم نہیں کرتی اور خطے کے ممالک کو انتشار میں ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
صدر ایران کا وزیر اعظم پاکستان کو فون/ایران سیلاب سے متاثرہ پاکستانیوں کی مدد کے لیے تیار ہے
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۸صدر ایران نے وزیر اعظم پاکستان کو ٹیلی فون کرکے سیلاب کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر دلی ہمدردی کا اظہا اور ہر قسم کے تعاون، ریلیف اور انسانی امداد کی فراہمی کی غرض سے تہران کی مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب:دشمن کی شکست کی ایک بنیادی وجہ انٹیلیجنس کے شعبے میں اس کی ناکامی
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے جنگ میں دشمن کی شکست کی ایک بنیادی وجہ انٹیلیجنس کے شعبے میں اس کی ناکامی قرار دی ہے۔
-
لیزا کک نے اپنی برطرفی کو عدالت میں چیلنج کردیا
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲امریکا کے فیڈرل ریزرو بینک کی گورنر لیزا کک نے اپنی برطرفی کو عدالت میں چیلنج کردیا ہے۔