خبریں
-
ہیومن رائٹس واچ: غزہ میں شریک جرم ہونے کی وجہ سے امریکی فوجیوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی ہو سکتی ہے
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۴ہیومن رائٹس واچ نے ایک رپورٹ میں کہا کہ اسرائیلی افواج غزہ میں اپنی فوجی کارروائیاں اکیلے ہی انجام نہیں دے رہی ہے بلکہ رپورٹیں اس بات کی تصدیق کرتی ہیں کہ ان فوجی کارروائیوں میں امریکی افواج بھی شریک ہیں۔
-
المشاط: صنعاء پر صیہونی حکومت کے حملے ناکام
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ صنعاء پر صیہونی حکومت کے حملے ناکام رہے ہيں-
-
اتوار 31 اگست کو ایران کے صدر چین کا دورہ کریں گے
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۷ایران ، روس اور شمالی کوریا کے رہنما چین کے اناسیویں یوم فتح کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔
-
ایران کے خلاف یورپی ٹرائیکا کا اقدام غیرقانونی؛ روس
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱اقوام متحدہ میں روس کے نائب مندوب نے کہا کہ یورپی ممالک کا ایران کے خلاف اسنیپ بیک میکانزم کا استعمال غیر موثر ہے۔
-
یورپی ٹرائیکا کا فیصلہ ایران اور آئی اے ای اے کے تعاون کو کمزور کرے گا؛ ایرانی وزارت خارجہ کا بیان
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۵یورپی ٹرائیکا کی جانب سے اسنیپ بیک فعال کرنے کی خبر ملنے کے بعد ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ تین یورپی ملکوں کا فیصلہ، ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان جاری تعاون کو بہت کمزور کردے گا۔
-
تہران یورپی ٹرائیکا کے غیر قانونی اقدام کا مناسب جواب دے گا؛ ایرانی وزیرخارجہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۲وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ کو خبردار کیا ہے کہ تہران ان کے غیر قانونی اقدام کا مناسب جواب دے گا
-
اسرائیلی دفاعی نظام یمنی حملوں کے مقابلے میں ناکام، صہیونی میڈیا کا بڑا اعتراف
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۵صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا کہ یمنی میزائل اور ڈرون حملوں نے اسرائیل کو بے بس کر دیا ہے۔
-
ووٹر ادھیکار یاترا، راہل گاندھی کی ایک بار پھر تنقید
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶ہندوستان کی ریاست بہار میں بارہویں دن بھی انڈیا اتحاد کی سربراہی میں ووٹر ادھیکار یاترا جاری رہی۔
-
یمن پر صیہونی حکومت کا حملہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۵ابلاغیاتی ذرائع نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر صیہونی حکومت کے ایک اور حملے کی خبر دی ہے
-
ایران اور پاکستان کے درمیان مسافر پروازیں بڑھ کر ہفتے میں 24 ہوگئيں
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان مسافرپروازوں کی تعداد ہفتے میں 15 سے بڑھا کر 24 کردی گئی ہیں ۔