پاکستان
-
پاکستان میں سیلاب سے بحرانی صورتحال
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۹پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیلاب کی شدت بدستور برقرار ہے جس سے وسیع نقصان کی خبر ہے۔
-
اسلام آباد میں پی ٹی آئی اور اتحادی رہنماؤں کی پریس کانفرنس؛ حکومت پر عوام جمہوریت مخالف پالیسی کا الزام
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۳پاکستان میں حزب اختلاف کے اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں نے حکومت سے عوام کو ساتھ لے کر چلنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان: کالا باغ ڈیم کی اتحادی جماعتیں بھی مخالف
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۷پاکستان میں کالاباغ ڈیم کے معاملے میں حکومت کی اتحادی جماعتوں نے بھی مخالفت کردی ہے۔
-
کوئٹہ میں دھماکے میں کم سے کم پندرہ افرار جاں بحق
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۱پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں دھماکے میں کم سے کم پندرہ افرار جاں بحق ہوگئے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم اور روس کے صدر کی جانب سے باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر زور
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۰پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف اور روس کے صدر نے بیجنگ میں اپنی ملاقات میں باہمی تعلقات کی توسیع کی اہمیت پر زور دیا۔
-
پاکستان: پی ٹی آئی کے ارکان کا پارلیمنٹ سے واک آؤٹ
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۶پاکستان تحریک انصاف کے ارکان نے قومی اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا اور پارلیمنٹ کے باہر اپنی اسمبلی لگا لی۔
-
پاکستان میں سیلاب؛ مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۲پاکستان میں سیلاب؛ مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ، متاثرین کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔
-
پنجاب میں تباہ کن سیلاب، 3200 دیہات زیرِ آب، 24 لاکھ سے زائد افراد متاثر
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷سیلاب میں پھنسے 9 لاکھ 99 ہزار لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیاگیا ہے۔
-
بیجنگ میں پاک-چین قیادت کی ملاقات، دہشتگردی کے خلاف جنگ اور علاقائی مذاکرات پر اتفاق
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۸بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی بھرپور حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں؛ تیس افراد ہلاک
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔