پاکستان
-
بلوچستان اسمبلی کے رکن میر رحمت صالح بلوچ کے بھائی کا قتل
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۴پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے چتکان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکنِ بلوچستان اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ کا بھائی جاں بحق ہو گیا۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی، ایک دوسرے کی سرزمین کے احترام پر اتفاق
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۶پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف نے تصدیق کی ہے کہ دونوں ہمسایہ ممالک نہ صرف جنگ بندی پر راضی ہوئے ہیں بلکہ ایک دوسرے کی سرزمین کے احترام کا بھی عزم کیا ہے۔
-
جنگ بندی کے دوران پاکستان نے ٹی ٹی پی کے کئی حملوں کو ناکام بنایا
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۲:۲۰پاکستان کے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے دوران پاکستان نے ٹی ٹی پی کے کئی حملوں کو ناکام بنایا ہے۔
-
پاکستان و افغانستان کے درمیان جنگی کشیدگی کے خاتمے کے لئے قطر میں مذاکرات
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۴۲پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ جنگی کشیدگی کو دور کرنے کے لئے دونوں ملکوں کے اعلی سطحی وفود کے درمیان قطر میں مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان کے فیلڈ مارشل کی ہندوستان کو دھمکی، ایٹمی ماحول میں جنگ کی کوئی جگہ نہیں
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۹پاکستانی فوج کے سربراہ نے ہندوستان کو خبردار کیا ہے کہ برصغیر کے جوہری ماحول میں دونوں ممالک کے درمیان جنگ کی کوئی گنجائش نہیں۔
-
سکیورٹی خدشات کے باعث اورنج لائن اور لاہور میٹرو سروس کے روٹس میں تبدیلی
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۰لاہور: شہر میں بڑھتے ہوئے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر انتظامیہ نے اورنج لائن ٹرین اور لاہور میٹرو بس سروس کے مخصوص روٹس کو عارضی طور پر محدود کر دیا ہے۔
-
امریکا-پاکستان تعلقات اپنے عروج پر، پاکستان کے چیف آف دی نیول اسٹاف امریکا کے دورے پر
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۵مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق پاکستان کے چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے امریکا کا دورہ کیا جہاں انہوں نے امریکا کی اعلیٰ بحری اور سول قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں۔
-
شہباز شریف: پاکستان نے ہمیشہ مشکل وقت مین افغانستان کا ساتھ دیا
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۳پاکستان کے وزیر اعظم میان شہباز شریف نے اسلام آباد میں افغان پناہ گزینوں سے متعلق ایک اجلاس سے خطاب میں کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ مشکل وقت مین افغانستان کا ساتھ دیا ہے۔
-
پاکستان : تحریک لبیک پاکستان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۸پاکستان کے صوبہ پنجاب میں تحریک لبیک پاکستان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
-
شمالی وزیر ستان میں تکفیری دہشت گردوں کا ایک حملہ ناکام
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۲۔پاکستانی ابلاغیاتی ذرائع نے شمالی وزیر ستان میں تکفیری دہشت گردوں کا ایک حملہ ناکام بنادیئے جانے کی خبر دی ہے۔