فوٹو گیلری
بیرجند کی امام بارگاہ جماران میں کل خراسان جنوبی صوبے کے 2000شہداء سے متعلق سیمینار ہوا جس میں علماء کرام،سول وفوجی حکام اور اعلی دینی و مذھبی شخصیات اور شہداء کے اہل خانہ نے شرکت کی۔