سیاسی تبصرے
-
ویانا اجلاس ، اور یورپ کی جانب سے ٹھوس اقدامات کی ضرورت
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷ایٹمی معاہدے کی حفاظت کے مقصد سے عملی اقدامات انجام دینے کے لئے، یورپی ملکوں کو ایران کی جانب سے دی گئی ساٹھ روزہ مہلت کے اختتام کے نزدیک ہونے کے ساتھ ہی، سیاسی و اقتصادی دباؤ کے باوجود ایران، سفارتکاری کے ذریعے اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی مفادات کے حصول میں کوشاں ہے-
-
7 تیر کا واقعہ امریکی حمایت یافتہ دہشت گردی کا ایک ثبوت
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰اسلامی جہموریہ ایران کی تاریخ میں ایسے بہت سے تلخ واقعات رونما ہوئے ہیں جن میں تسلط پسند نظام کا اہم ترین کردار رہا ہے۔
-
ایٹمی سمجھوتے کی بقا کے لئے سب کا ساتھ ضروری
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۰اقوام متحدہ میں ایران کے دائمی مندوب نے خبردار کیا ہے کہ ایران اس کے بعد ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ کی ذمہ داری تنہا نہیں اٹھائے گا اور اسے تنہا یہ ذمہ داری اٹھانا بھی نہیں چاہئے-
-
امریکہ کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کا اصلی ہدف
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کو عدلیہ کے سربراہ، بعض ججوں اور دیگر عہدیداروں و کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مذاکرات کی امریکی پیشکش کا اصلی مقصد ملت ایران کو غیرمسلح کرنا اور ایران کے عناصر قدرت کو ختم کرنا قرار دیا -
-
خلیج فارس میں کشیدگی بڑھانے کی پالیسی کا تسلسل
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۸واشنگٹن کے حکام مغربی ایشیا اور خلیج فارس کے علاقے میں کشیدگی بڑھانے کی پالیسی جاری رکھتے ہوئے علاقے کے بعض ممالک کو مالی طور پر اپنی اس پالیسی میں شامل کرنے اور واشنگٹن کے مدنظر فوجی و سیکورٹی اخراجات میں چین اور جاپان جیسے ممالک کو شریک ہونے پر مجبور کر رہے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ مفادات و مراعات حاصل کر سکیں-
-
امریکہ کی نئی پابندیاں ، صدر مملکت کی نظر میں
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۰ایک ملک کی اعلی ترین دینی ، معنوی ، سماجی اور سیاسی شخصیت پر کہ جو نہ صرف ایران کا رہبراعلی ہے بلکہ پوری دنیا کے مسلمانوں اور اسلامی انقلاب کے متوالوں کا قائد و رہنما ہے، پابندیاں عائد کرنا ایک مضحکہ خیز اور پست اقدام ہے-
-
ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں، نا امیدی اور بے بسی کی علامت
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۷امریکہ نے آٹھ مئی 2018 کو ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کے اعلان کے بعد ہی، ایران کے خلاف نئی ایٹمی پابندیاں عائد کردی تھیں-
-
امریکہ کی نئی بلیک میلنگ، خلیج فارس میں کشیدگی کی پالیسی جاری
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۶واشنگٹن کے حکام مغربی ایشیا اور خلیج فارس میں کشیدگی کی پالیسی اپنا کر علاقے کے بعض ملکوں کی مشارکت حاصل کرنے اور چین اور جاپان جیسے ملکوں کو واشنگٹن کے مدنظر سیکورٹی اور فوجی اخراجات پورے کرنے کے لئے مجبور کرکے، مزید مفادات اور مراعات حاصل کرنے کے درپے ہیں-
-
تہران میں بین الپارلیمانی یونین کے سربراہ کے مذاکرات ، یکجانبہ پسندی کا مقابلہ کرنے کی ضرورت پر تاکید
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۰علاقے اور دنیا کے بہت سے مسائل کی جڑیں بعض ممالک خاص طور سے امریکہ کی آمریت میں پیوست ہیں کہ جو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر کے یکجانبہ پسندی کی راہ پر گامزن ہے۔
-
بن سلمان کو داخلی و بیرونی مسائل و مشکلات کا سامنا
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۹سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان ، بیرونی دباؤ بڑھنے اور اندرونی مخالفتوں کا سلسلہ جاری رہنے کی بنا پر سخت مسائل و مشکلات کا شکار ہیں-