سیاسی تبصرے

  • قرآنی مفاہیم کے اداراک اور اس پر عمل کی ضرورت پر رہبر انقلاب اسلامی تاکید

    قرآنی مفاہیم کے اداراک اور اس پر عمل کی ضرورت پر رہبر انقلاب اسلامی تاکید

    May ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۷

    گذشتہ چالیس برسوں کے دوران ایرانی عوام کو روز افزوں عزت و وقار اور غیر معمولی ترقی و پیشرفت، قرآن کریم پر عمل اور استقامت کی وجہ سے حاصل ہوئی ہے اور آج بھی شیاطین اور کفار پر غلبہ پانے کا واحد راستہ قرآن کریم پر عمل اور ان کے مقابلے میں استقامت ہے -

  •  بعض ایٹمی سرگرمیوں کے دوبارہ شروع کرنے کے لئے الٹی گنتی شروع

    بعض ایٹمی سرگرمیوں کے دوبارہ شروع کرنے کے لئے الٹی گنتی شروع

    May ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کے اقدام ، اور یورپی ملکوں کی جانب سے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد میں کوتاہی اور وعدہ خلافی انجاد دینے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ، پہلے قدم کے طور پر تہران نے اپنی بعض ایٹمی سرگرمیاں جو ایٹمی معاہدے کے دائرے میں روک دی تھیں، ان کو دوبارہ سے شروع کرے گا-

  • چھے مہینے میں اسرائیل کی دوسری شکست

    چھے مہینے میں اسرائیل کی دوسری شکست

    May ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۵

    فلسطینی استقامتی گروہوں کی جانب سے صیہونی حملوں کے منھ توڑ جواب کے نتیجے میں حالیہ چھے مہینوں کے دوران اسرائیل ، دوسری بار شکست تسلیم کرنے پر مجبور ہوگیا ہے-

  • بولٹن کی ایران کو دھمکانے کی ناکام کوشش

    بولٹن کی ایران کو دھمکانے کی ناکام کوشش

    May ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۶

    ایرانی حکومت اور قوم کے خلاف امریکہ کے دشمنانہ اقدامات میں شدت آنے کے ساتھ ہی امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے ایک بیان جاری کر کے اسلامی جمہوریہ ایران کو فوجی دھمکی دینے کی کوشش کی ہے۔

  • ایران کے ساتھ تعاون جاری رکھنے پر روس کی تاکید

    ایران کے ساتھ تعاون جاری رکھنے پر روس کی تاکید

    May ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۳

    امریکہ، ایران کا ایٹمی معاہدہ ختم کرنے کے مقصدسے مئی 2018 کو اس معاہدے سے نکل گیا- ٹرمپ حکومت نے دو مرحلے اگست اور نومبر 2018 میں ایران کے خلاف ایک بار پھر ایٹمی پابندیاں عائد کردیں اور ابھی بھی یہ پابندیاں عائد کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں واشنگٹن نے ایران کی ایٹمی سرگرمیوں سے متعلق کچھ چھوٹ بھی ختم کردی ہے-

  • بحرینی عوام کے نام شیخ عیسی قاسم کا پیغام

    بحرینی عوام کے نام شیخ عیسی قاسم کا پیغام

    May ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۳

    بحرین کے ممتاز عالم دین شیخ عیسی قاسم نے ایک پیغام میں، بحرین کے اقتدار کے ڈھانچے میں پائی جانے والی مشکلات کو بیان کرتے ہوئے، عوام سے اپنے مطالبات پورے کئے جانے تک، احتجاج جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے-

  • ایران اور عمان کی جانب سے توانائی کے شعبے میں تعلقات کے فروغ پر تاکید

    ایران اور عمان کی جانب سے توانائی کے شعبے میں تعلقات کے فروغ پر تاکید

    May ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۴

    ایران کے وزیر پٹرولیم بیژن نامدار زنگنہ، تیل کی صنعت کے چند ڈائرکٹروں کے ہمراہ، ایران اور عمان کے درمیان تیل اور گیس کے شعبے میں دوطرفہ تعاون میں توسیع کے مقصد سے مذاکرات کے لئے مسقط گئے ہیں-

  • طالبان نے ہتھیار ڈالنے کی خلیل زاد کی درخواست مسترد کردی

    طالبان نے ہتھیار ڈالنے کی خلیل زاد کی درخواست مسترد کردی

    May ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۳

    افغانستان کے امور میں امریکی نمائندے زلمی خلیل زاد کی جانب سے، افغانستان میں جنگ بندی کے اعلان اور طالبان گروہ کی جانب سے ہتھیار ڈالنے کی ضرورت پر مبنی درخواست کو طالبان کے ترجمان نے مسترد کردیاہے-

  • رہبر معظم کی نظر میں اساتذہ کا تمدن ساز کردار

    رہبر معظم کی نظر میں اساتذہ کا تمدن ساز کردار

    May ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۳

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کو ایران میں یوم معلم کی آمد کی مناسبت سے پورے ملک کے اساتذہ اور معلمین کی ایک بڑی تعداد سے خطاب کرتے ہوئے اساتذہ کے کردار کو تمدن ساز قرار دیا -