سیاسی تبصرے
-
کیا ایرانی تیل کی برآمدات صفر تک پہنچانے کا خواب شرمندہ تعبیر ہوگا؟
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۲ایران کے وزیر پٹرولئم نے کہا ہے کہ ایران کے تیل کی پیداوار صفر تک پہنچانا اگرچہ امریکہ اور دو پڑوسی عرب ملکوں کی سب سے بڑی خواہش ہے تاہم یہ ناقابل عمل ہے -
-
پیسہ، غیر ملکی پالیسی کا آلہ کار یا سعودی عرب کی حقارت کا عامل
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۶سعود عرب تیل سے حاصل ہونے والی بھاری آمدنی اور تقریبا پچیس ملین کی آبادی پر مشتمل مغربی ایشیا کا سب سے ثروت مند ملک ہے-
-
ونزوئلا میں امریکی بغاوت ایک بار پھر ناکام
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۵کل منگل کا دن ونزوئلا کے دارالحکومت کاراکاس کے لئے بہت سخت دن تھا-
-
تہران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر انقرہ کی تاکید
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۹بین الاقوامی قوانین و معیارات کے پیش نظر ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیاں ایران و ترکی کے تعلقات کو نقصان نہیں پہنچا سکتیں-
-
انسٹیکس ایران کے ساتھ پہلے تجارتی تبادلے کے لئے تیار
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۲مئ دوہزار اٹھارہ میں ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے نکلنے کے بعد یورپ، ایران کو ایٹمی سمجھوتے میں باقی رکھنے کی غرض سے تہران کے ساتھ تجارت جاری رکھنے اور امریکی پابندیوں کے اثرات کم کرنے کے لئے کوئی راہ حل اور طریقہ کار تلاش کرنے کی کوشش کرتا رہا ہے اور اسی کے تحت اس نے ایران اور یورپ کے درمیان مالی تبادلے کے لئے اینسٹیکس سسٹم قائم کیا-
-
بحرینی شیوخ کے مقابلے میں عراقیوں کا اتحاد
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۳بحرین کے وزیرخارجہ کی جانب سے عراقی رہنما مقتدی صدر کی توہین کے بعد بحرین و عراق کے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے-
-
ایران کے خلاف بے انتہا دباؤ کی پالیسی ناکام رہے گی : جواد ظریف
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۹ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نیویارک میں فاکس نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی بے انتہا دباؤ کی پالیسی ناکام ہو کر رہے گی-
-
ونزوئلا باضابطہ طور پر امریکی ملکوں کی تنظیم سے نکل گیا
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۵لاطینی امریکہ کے ملکوں میں، امریکہ اور اس کے اتحادی ملکوں نے گذشتہ چند مہینوں کے دوران ونزوئلا کی بائیں بازو کی حکومت کو کمزور کرنے اور اس کا تختہ پلٹنے کے مقصد سے اس ملک پر بہت زیادہ اپنا دباؤ بڑھا دیا ہے-
-
فلسطین کے قومی محاذ کی تشکیل کا مقصد، سنچری ڈیل سے مقابلے کے لئے عملی قدم
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۵فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے امریکی منصوبے سنچری ڈیل سے مقابلے کے لئے قومی محاذ برائے فلسطین تشکیل دیا ہے-
-
امریکہ بدستور ونزئلا کے ذخائر پر قبضہ کرنے کے درپے
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۵امریکہ مسلسل اس کوشش میں ہے کہ ونزوئلا کے خلاف پابندیوں میں توسیع کرکے اور اس پر دباؤ بڑھا کر ونزوئلا کے صدر نیکلس مادورو کو اقتدار سے برطرف کردے اور لاطینی امریکہ کے تیل سے مالا مال اس ملک میں اپنے اثر و رسوخ کے ذریعے اپنے مفادات کو حاصل کرے-