-
ایڈیشنل پروٹوکول پر عمل درآمد روکے جانے کی ضرورت پر تاکید
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۶ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اراکین نے ایک بیان میں ایڈیشنل پروٹوکول پر رضاکارانہ طور پر عمل درآمد روکے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر رافائل گروسی کی علی اکبر صالحی سے ملاقات
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ علی اکبر صالحی اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر رافائل گروسی نے تہران میں ملاقات کی ہے۔
-
جوہری توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ تہران پہنچ گئے
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۱جوہری توانائی کے عالمی ادارے کے ڈائریکٹر کل رات ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے۔
-
ایٹمی معاہدہ ایران کے دم پر باقی ہے، ورنہ یورپ نے کچھ نہیں کیا: عباس عراقچی
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۸جامع ایٹمی معاہدے کے حوالے سے ایران کی نیک نیتی پر کوئی سوال نہیں اٹھا سکتا، آئی اے ای اے کی تمام رپورٹس ایران کی جانب سے معاہدے کی مکمل پابندی کئے جانے کی تائید کرتی ہیں۔ یہ بات ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہی۔
-
ایران کے اقدامات جوابی ہیں،معاہدہ مؤثر ہونے کے لئے امریکی و یورپی اقدامات چاہتا ہے: جواد ظریف
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۸وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے یورپی ٹرائیکا کے بیان کے جواب میں کہا ہے کہ ایران کے اقدامات جوابی ہیں ۔ انھوں نے اسی کے ساتھ تین یورپی ملکوں ، برطانیہ، فرانس سے جرمنی سے مطالبہ کیا ہے کہ ایران پر دباؤ ڈالنے کوشش کےبجائے اپنے وعدوں پر عمل کریں اور امریکا کی غیر قانونی پابندیاں ختم کرائیں ۔
-
23 فروری سے آئی اے آی اے کی نگرانی کم کرنے کا اعلان
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران نے آئی اے ای اے کو فیصلے سے آگاه کردیا
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کو منانے کے لئے گروسی تہران آ سکتے ہیں: آئی اے ای اے
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۸جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے نے ایران میں اپنے انسپیکٹروں کی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے سلسلے میں مذاکرات کے لئے سیکریٹری جنرل رافائل گروسی کے دورہ ایران کی تجویز پیش کی ہے۔
-
ایران ایٹمی سمجھوتے سے باہر نہیں نکلا ہے جو اس میں واپس آئے : تخت روانچی
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۲اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے زور دے کر کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایٹمی سمجھوتے سے باہر نہیں نکلا ہے جو اس میں واپس آئے اور اس سمجھوتے کے سلسلے میں تہران کی جانب سے عمل درآمد میں کمی سمجھوتے کی چھتیسویں شق کے دائرے میں ہے۔
-
ایران جدید ترین ایٹمی ایندھن تیار کرنے والا ملک بن گیا، آئی اے ای اے نے تصدیق کردی
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۷ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے نے ایران میں یورینیئم میٹل کی تیاری کا کام شروع کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔