-
ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون جاری
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور ایٹمی توانائی کی بین الاقوہمی ایجنسی کے درمیان تعاون اور بین الاقوامی ایٹمی معاہدے میں تمام فریقوں کی واپسی کی کوشش بدستور ایجنڈے میں شامل رہی ہے۔
-
زاپروژیا ایٹمی بجلی گھر پر حملے کی صورت میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلے گی، آئی اے ای اے
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے زاپروژیا پاور پلانٹ پر حملے کی صورت میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلنے کا خدشتہ ظاہر کیا ہے۔
-
مغرب کے دوہرے معیار پر ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان کا ردعمل
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ ایران کے سلسلے میں مغرب کا رویہ دوہرے معیار کا حامل اور اس کے دعوے بالکل بے بنیاد ہیں۔
-
ایران کے ایٹمی سائنسدانوں کی نمایاں کامیابیاں
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۳ایران کی ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ گذشتہ ایک سال کے دوران، ایران کے ایٹمی سائنسدانوں نے تیس نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
-
آئی اے ای اے نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے پرامن ہونے کی تصدیق کی ہے: بہروز کمالوندی
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۹بہروز کمالوندی نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے نے اپنی پندرہ رپورٹوں میں ایران کے ایٹمی پروگرام کے پرامن ہونے کی تصدیق کی ہے۔
-
مغربی دنیا ایران کو ایٹمی طاقت کے طور پر تسلیم کرچکی ہے: ایران
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۲ایران کی ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ نے سائنسی اور صنعتی ترقی کو خود مختاری کا لازمہ قرار دیا ہے
-
یورپ ایران کے بارے میں اپنی استبدادی سوچ تبدیل کرے، تہران
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۶ایٹمی توائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے میں ایران کے مندوب نے اس بات کا ذکرکرتے ہوئے کہ یورپ کو ہارجیت کا کھیل ختم اور ایران کے بارے میں اپنی سوچ تبدیل کردینا چاہئے کہا کہ مغرب اپنی استبدادی پالیسی اور سوچ کی بارہا شکست کا تجربہ کرچکا ہے
-
آئی اے ای اے کا اجلاس ایران کے خلاف قرارداد پیش کیے بغیر ختم ہوگیا
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۷ایران سے متعلق آئی اے ای اے کا اجلاس ایران کے خلاف قرارداد پیش نہ کرنے کے ساتھ ہی کل ختم ہو گیا۔
-
ایٹمی معاملے میں دباؤ ڈالنے کی کوشش کی تو جوابی کارروائی ضرور ہوگی: ایران
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۷امریکی مندوب نے دعوی کیا کہ ایران دوسرے ممالک پرعائد پروٹوکول کے برخلاف اپنے ایٹمی پروگرام کے معائنے کے لئے طریقہ کار کو بدلنے کا خواہاں ہے۔
-
آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون مشترکہ اہداف کے حصول تک جاری رہے گا: ایران
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹ویانا میں ایران کے مستقل مندوب نے زور دیکر کہا ہے کہ تہران اور آئی اے ای اے کا تعاون مشترکہ اہداف کے حصول تک جاری رہے گا۔