-
یمنی ڈرون نے امریکی ساخت کا سعودی پیٹریاٹ میزائل سسٹم تباہ کر دیا تھا، نیا انکشاف
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۹15اپریل 2021ء کو جیزان میں انصاراللہ یمن کے ڈرون حملوں میں پیٹریاٹ دفاعی نظام تباہ ہو گیا تھا جس کی تصاویر حال ہی میں ایک ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کی گئی ہیں۔
-
سعودی شہ رگ پر یمنی فورسز کا حملہ، تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۷جدہ میں آرامکو تیل تنصیبات تقریباً مکمل طور پر جل گئی ہے۔
-
سعودی عرب کے اہم ٹھکانوں پر یمن کے پھر بڑے حملے+ ویڈیوز
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۶سعودی عرب کے اندر یمنی فوج اور رضاکار فورس نے ایک بار پھر ڈرون اور میزائل حملے کئے ہیں۔
-
یمنی فورسز کا سعودی گیس اور تیل تنصیبات پر بڑا حملہ، تیل کی سپلائی رک گئی. ویڈیو
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۰سعودی تیل کمپنی آرامکو پر بڑے پیمانے پر ڈرون اور میزائلی حملے کی وجہ سے تیل کی سپلائی رک گئی ہے۔
-
آرامکو کی تنصیبات پر یمنی فورسز کا ڈرون حملہ، سعودی اتحاد نے اعتراف کیا
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹یمن پر جارح سعودی اتحاد کا کہنا ہے کہ یمنی فورسز نے ارامکو تیل کمپنی کی تنصیبات پر ڈرون سے حملے کئے۔
-
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی حالیہ کامیابیوں کا جشن
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۷یمنی عوام نے سوشل میڈیا پر، سعودی امریکی اتحاد کے خلاف یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی حالیہ کامیابیوں کا جشن منایا ہے۔
-
سعودی عرب میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکے
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساحلی شہر دمام میں 2 دھماکے ہوئے۔
-
آرامکو آئل کمپنی پر سائبر حملے کی تصدیق
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸سعودی عرب کی آرامکو آئل کمپنی نے اپنی اطلاعات کی ہیکنگ اور انٹرنیٹ پر ان کو نشر کئے جانے کی دھمکی کا اعتراف کیا ہے۔ دوسری جانب پریس ذرائع نے سعودی عرب کے الامیر سلطن ایربیس پر امریکی ایف سولہ جنگی طیاروں کی تعیناتی کی خبر دی ہے۔
-
یمن کا محاصرہ ختم کئے بغیر مذاکرات کی دعوت غیرسنیجدہ ہے : عبدالسلام
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۹یمنی رہنما عبدالسلام نے کہا ہے کہ جب تک یمن کے خلاف جنگ اور محاصرہ ختم نہیں کیا جاتا اس وقت تک حقیقی قیام امن ممکن نہیں ہے -
-
آرامکو کا آرام چھین لیا یمنی جیالوں نے
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کے حساس مقامات اور آرامکو آئل کمپنی پر تابڑ توڑ حملے جاری رہیں گے۔