برطانیہ میں مقیم بحرینی شہریوں نے شاہ بحرین کے دورہ لندن کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا ہے۔
بحرینی علماء نے آل خلیفہ حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کی ایک بار پھر مذمت کی ہے۔
بحرین کی جمعیت الوفاق ملی نے کہا ہے کہ آل خلیفہ حکومت نے دو ہزار پندرہ میں دو سو آٹھ بحرینی شہریوں کی شہریت سلب کی ہے۔
بحرین کی وزارت داخلہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جمعیت اسلامی وفاق ملی کے دو رہنماؤں کو طلب کر لیا ہے۔
بحرینی حکومت نے اس ملک کی سڑسٹھ فعال تنظیموں اور گروہوں کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے-
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے روس کی تاس نیوز ایجنسی سے بات چیت میں علاقائی بحرانوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتہا پسندی اور دہشتگردی نے علاقے، مرکزی ایشیا اور قفقاز کو خطرات سے دوچار کردیا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ کے دورہ بحرین کے خلاف اس ملک کے عوام کا احتجاجی مظاہرہ جاری ہے-
بحرین کی انسانی حقوق کی تنظیم نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ بحرین میں انسانی حقوق کی پامالی کی صورت حال کے بارے میں اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے۔
بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے پولیس تشدد کے نتیجے میں شہید ہونے والے نوجوان کے جلوس جنازہ پر حملہ کر دیا۔
آل خلیفہ کی ڈکٹیٹر حکومت نے ایک بار پھر بحرینی عوام کے پرامن مظاہروں کو کچل دیا ہے۔