- 
          شام میں تیس سے زائد اجتماعی قبریں دریافتApr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۵شام کے بعض علاقوں میں تیس سے زائد اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں جن میں حالیہ حملوں کے دوران قتل ہونے والے درجنوں شہریوں کی لاشیں دفن تھیں۔ 
- 
          اسرائیل بے لگام: مظلوم فلسطینیوں کو زندہ در گورکرنے کا عمل، انسانیت شرمسارApr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۹غاصب صیہونی فوجیوں نے غزہ میں انسانیت سوز مظالم کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور عالمی ادارے بدستور خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ 
- 
          یورپی حکام خواب غفلت سے بیدار ہو گئےApr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۶یورپی کمیشن کے ترجمان نے غزہ پٹی میں اجتماعی قبریں ملنے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس کی آزادانہ تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ 
- 
          خان یونس میں اجتماعی قبریں دریافت، ایرانی مندوب کا رد عملApr ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۹جینیوا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے عالمی ریڈکراس سوسائٹی اور انسانی حقوق کے اعلی کمیشن کے نام خطوط میں لکھا ہے: غزہ میں صیہونی حکومت کی بربریت پر اب کسی کو حیرت نہيں ہوتی، اس نسل کشی کو فورا روکیں۔ 
- 
          اجتماعی قبریں غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی نسل کشی کا کھلا مصداق : ایرانApr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۰ایران کی وزارت خارجہ نے ناصر اسپتال میں سیکڑوں مریضوں ، زخمیوں اور میڈیکل عملے کی اجتماعی قبریں ملنے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم نسل کشی کا کھلا مصداق ہے۔ 
- 
          غزہ کے شہداء کی اجتماعی قبرNov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲غزہ کی وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ دو سو چالیس فلسطینی کہ جن کی لاشیں شناخت کے قابل نہيں تھیں، ایک اجتماعی قبر میں دفن کیا گيا ہے 
- 
          کینیڈا میں ایک بار پھر چالیس بچوں کی بے نام قبریں دریافتApr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۱کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے ایک اور بورڈنگ اسکول سے مزید چالیس بے نام قبریں دریافت ہوئی ہیں ۔ بے نام اور اجتماعی قبروں کا پتہ لگانے کے لیے تحقیقات ایک سال قبل لواحقین کی درخواست پر شروع کی گئی تھیں ۔ تحقیقاتی ٹیم کے مطابق یہ بے نام قبریں سینٹ آگسٹین اسکول اور اس کے ارد گرد کے علاقے میں واقع ہیں۔ 
- 
          کینیڈا میں بچوں کی مزید قبریں دریافت ہوئیںJan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰کینیڈا میں مقامی قبائل کے بچوں کی مزید قبریں دریافت ہوئی ہیں۔ 
- 
          برطانیہ، ایک چرچ سے 100 سے زائد بچوں کی لاشیں برآمدSep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۱برطانیہ کے ویلز علاقے میں واقع ایک قدیمی چرچ کی کھدائی میں سو سے زیادہ بچوں کے ڈھانچے ملے ہیں۔ 
- 
          روس یوکرین جنگ کے دوران اجتماعی قبروں کی دریافت کا سلسلہ جاریJun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۳روس اور یوکرین کے مابین جاری جنگ کے دوران اجتماعی قبروں کی دریافت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔