-
کینیڈا کے بعد امریکی اسکولوں میں ریڈ انڈین بچوں کی اجتماعی قبروں کا انکشاف
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۰امریکہ میں ریڈ انڈین بچوں کے ترپن بورڈنگ اسکولوں میں اجتماعی قبروں کا انکشاف ہوا ہے۔
-
عراق میں ڈکٹیٹر صدام دور کی ایک اور اجتماعی قبر ملی
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰عراق میں ڈکٹیٹر صدام کے دور کی ایک اور اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا۔
-
بچوں کی اجتماعی قبر معاملے میں کینیڈا کے اصل باشندوں کا پوپ سے مطالبہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۳سرزمین کینیڈا کے اصلی قبائل سے تعلق رکھنے والوں نے کیتھولک کلیسا کے زیر انتظام چلنے والے بورڈنگ اسکولوں میں رونما ہونے والے سانحات کی تمام تر دستاویزات سے بلا روک ٹوک دسترسی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کینیڈا، بورڈنگ اسکولوں سے مزید چون بچوں کی دو اجتماعی قبریں دریافت
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۷انسانی حقوق کے دعویدار ملک کینیڈا ہولناک جرائم کے ارتکاب کی ایک اور خبر سامنے آئی ہے اور مقامی باشندوں نے اسکولی بچوں کی مزید چون بے نام قبروں کی نشاندھی کی ہے۔
-
کینیڈا کے بعد اب امریکہ میں بھی بچوں کی اجتماعی قبروں کا انکشاف ہوا
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲امریکی ریاست نبراسکا کے ایک اسکول میں مقامی قبائل سے تعلق رکھنے والے ۱۰۰ بچوں کی اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا ہے۔
-
ہندوستان: کورونا ایکٹیوکیسز میں مسلسل اضافہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۷ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 42 ہزار سے زائد نئے کیسزسامنےآئے ہیں اور اس دوران ایکٹوکیسز کی شرح بڑھ کر 1.23 فیصد ہوگئی ہے۔
-
یوکرائن میں اسٹالن کے دور کی اجتماعی قبریں دریافت
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۸جوزف اسٹالن کے دور حکمرانی میں ہزاروں یوکرائنی باشندے مارے گئے تھے۔
-
کینیڈا، معصوم بچوں کی اجتماعی قبروں کے انکشافات کا سلسلہ جاری
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۱کینیڈا میں 160 معصوم بچوں کی ایک اور اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا ہے۔
-
کلیساؤں کو نذر آتش کرنا صحیح نہیں: کینیڈین وزیر اعظم
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷کینیڈا کے وزیرا عظم نے، کلیسا کے زیر انتظام چلنے والے بورڈنگ اسکولوں میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبروں کے بعد بعض کلیساؤں کو نذر آتش کیے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
کینیڈا، بچوں کی تیسری اجتماعی قبر دریافت ہوئی
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۹کینیڈا میں بچوں کی ایک اور اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا ہے جس میں ڈیڑھ سو سے زائد بچوں کے جنازوں کا پتہ چلا ہے۔