-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور
Sep ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۴اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 81 واں اجلاس 8 ستمبر کو شروع ہوگیا جس کا مرکزی موضوع ’’اعتماد کی بحالی، تبدیلی کا انتظام اور سب کے لیے نتائج دینے والی اقوام متحدہ‘‘ رکھا گیا ہے۔
-
جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل
Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۴صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ جب تک حملہ آور پشیمانی کے اظہار پر مجبور نہ ہوجائے ایرانی قوم کی مزاحمت جاری رہے گی۔
-
ہمارے پاس امریکی جہازوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت ہے: ایرانی وزیر دفاع
Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۲ایران کے قائم مقام وزیر دفاع نے اقتصادی ناکہ بندی میں شریک بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ "یقین رکھیں کہ ہمارے پاس صلاحیت ہے اور آپ اس کے نتائج دیکھیں گے۔"
-
ایران پر جنگ مسلط کرنے والوں کو جوابدہ بنایا جائے: ایران
Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۵جنیوا میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں انسانی حقوق کونسل کے 63 ویں اجلاس میں ایران کے نمائندہ دفتر کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ جنگ کے بانیوں کو ذمہ دار ٹھہرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
علمائے دین سے ظلم و جارحیت کے خلاف متحد ہونے کی ایران کی اپیل
Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران نے دنیا بھر کے مذہبی رہنماؤں سے ظلم و جارحیت کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔
-
انصاف کو انتخابی اور سیاسی محرکات کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ایرانی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای
Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۹ایرانی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای نے دہلی میں برکس کے رکن ملکوں کے عدلیہ کے سربراہوں کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ انصاف کو انتخابی اور سیاسی محرکات کا تابع نہیں ہونا چاہئے۔
-
یورپی سربراہان کشیدگی میں اضافے اور خطرہ بڑھانے کی حکمت عملی پر یقین رکھتے ہیں: روس
Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۸روس کے بین الاقوامی انٹیلیجنس ادارے کے سربراہ سرگئی ناریشکن نے وسطی ایشیائی ممالک کی سیکورٹی ایجنسیوں اور انٹیلیجنس سروسز کے سربراہان کی کانفرنس کے 22 ویں اجلاس میں کہا کہ پورے یوریشیا میں وسیع پیمانے پر تنازعہ کا خطرہ ہے اور تشویش کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔
-
ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین
Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۲روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ روس یوکرین کے ساتھ جنگ میں کامیابی حاصل کر رہا ہے اور انہوں نے یوکرینی قیادت کو ’’دہشت گرد‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ماسکو ان کے ساتھ مذاکرات نہیں کر سکتا۔
-
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۰۱:۱۴اطلاعات کے مطابق پاکستان نے آج بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم، ایس سی او، 2026-27 کی صدارت سنبھال لی۔
-
پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان
Sep ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۸کراچی سے موصولہ رپورٹ کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ملک حکمرانوں کی نااہلی اوربدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے۔