امریکہ کے شہروں نیویارک اور واشنگٹن میں سیکڑوں امریکی شہریوں نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لئے مظاہرے کئے۔
امریکی شہریوں نے وائٹ ہاوس کے سامنے احتجاجی ریلی نکالتے ہوئے غزہ کے نہتے شہریوں کے حق میں اور صہیونی مظالم کے خلاف نعرے لگائے
غاصب صیہونی حکومت کی انتہاپسند کابینہ اور اس کے متنازعہ اقدامات کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور کل رات مقبوضہ علاقوں میں مسلسل 39 ویں ہفتے بھی مظاہرے کئے گئے۔
ہندوستان کی ریاست پنجاب کے کسانوں کی ریل روکو تحریک آج تیسرے دن بھی جاری ہے جس کی بنا پر متعدد ٹرینوں کو کینسل کرنا پڑا ہے۔
منی پور میں ہجوم نے وزیر اعلیٰ کے آبائی گھر پر دھاوا بولا تاہم سکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنادیا۔
امپھال میں 2 نوجوانوں کی ہلاکت پر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپوں کے بعد دوبارہ کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔
غاصب صیہونی حکومت کی انتہاپسند کابینہ اور اس کے متنازعہ اقدامات کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور کل رات مقبوضہ علاقوں میں مسلسل 38 ویں ہفتے بھی مظاہرے کئے گئے۔
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم "بنیامین نیتن یاہو" کی عدالتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے صیہونی مظاہرین نے نتنیاہو کے امریکہ جانے سے قبل بین گورین ہوائی اڈے کے سامنے احتجاج کی کال دی ہے-
شمال مشرقی شام کے علاقے المالکیہ کے سیکڑوں باشندوں نے سڑکوں پر نکل کر امریکہ اور اس کے کرد اتحادیوں کے خلاف نعرے لگائے۔
تربت میں ایران و پاکستان کی سرحد پر تجارتی سرگرمیوں پر پابندی لگانے کےخلاف ہزاروں افراد نے مظاہرے کئے ہیں۔