-
ہندوستان میں راجیہ سبھا کا سرمائی اجلاس قبل از وقت ملتوی
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹ہندوستانی پارلیمنٹ راجیہ سبھا کےموسم سرما کا اجلاس مقررہ وقت سے پہلے ہی غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی ہو گیا ہے۔
-
دہلی میں اپوزیشن اراکین پارلیمان کی ریلی
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ مداخلت سے باز آجائے : عراقی انتخابی نتائج کے خلاف احتجاجی کمیٹی کا انتباہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۸عراق کے پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے خلاف احتجاج کرنے والی کمیٹی نے اس ملک کی عدلیہ کے امور میں واشنگٹن کی مداخلت پر انتباہ دیا ہے۔
-
ہندوستان میں بینک ملازمین کی ہڑتال
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
مختلف صوبوں کے کسانوں کا اتحاد و یک جہتی، کسان تحریک کا اہم ترین نتیجہ،کسان رہنما راکیش ٹیکیت
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۹ہندوستان کے کسان رہنما راکیش ٹیکیت نے مختلف صوبوں کے کسانوں کے اتحاد و یک جہتی کو کسان تحریک کا اہم ترین نتیجہ قرار دیا ۔
-
سری لنکن منیجر کے قتل کا اعتراف، 100 افراد گرفتار
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳پاکستان کے وزیر اعظم اور اس ملک کی سیاسی و مذھبی جماعتوں نے سری لنکن منیجر پرانتھا کمارا کے قتل کی مذمت کی۔
-
ہندوستان کی ریاست یوپی کے سرکاری ملازمین کا مظاہره
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
لکهنو میں صفائی ملازمین کا احتجاج
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
اپوزیشن کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم کی مخالفت پر عمران خان کی تنقید
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم کی مخالفت پر سخت تنقید کی ہے۔
-
انتخابات کے نتائج پر معترض مظاہرین اور سکیورٹی فورسز میں جھڑپیں، سو سے زائد زخمی
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۵روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق، عراق میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج پر اعتراض کرنے والے مظاہرین جلوس کی شکل میں بغداد کے گرین زون پہنچے اور وہاں خیمے نصب کر کے انتخابی نتائج کے خلاف نعرے لگا رہے تھے کہ سکیورٹی فورسز سے ان کی جھڑپیں شروع ہوگئیں جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 125 زخمی ہوگئے۔