SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ازبکستان

  • روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے دنیا کے لیے ایک آزاد مالیاتی نظام کی تشکیل پر زور دیا ہے۔

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے دنیا کے لیے ایک آزاد مالیاتی نظام کی تشکیل پر زور دیا ہے۔

    Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۳

    روسی صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ آزاد ریاستوں کی دولت مشترکہ سی آئی ایس کے رکن ممالک آزاد مالیاتی نظام کے ذریعے مستقبل کے اقتصادی چیلنجوں کا مقابلہ کریں گے۔

  • دولت مشترکہ سربراہی اجلاس ترکمانستان میں شروع، ایران کے ساتھ شراکت داری پر غور

    دولت مشترکہ سربراہی اجلاس ترکمانستان میں شروع، ایران کے ساتھ شراکت داری پر غور

    Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۶

    ترکمانستان کے شہر آوازہ میں آزاد ریاستوں کی دولت مشترکہ کا سربراہی اجلاس شروع ہوگیا ہے۔

  • ناگویا ایشین گیمز: ایرانی ٹیم کو سونے کا گیارہواں تمغہ

    ناگویا ایشین گیمز: ایرانی ٹیم کو سونے کا گیارہواں تمغہ

    Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۲

    ایران کے بختیاری پہلوان میرزا زادہ نے ناگویا ایشین گیمز کے گریکو رومن کشتی کے شعبے میں سونے کا پہلا تمغہ حاصل کرلیا جو ایرانی ٹیم کا سونے کا گیارہواں تمغہ ہے۔

  • شنگھائی تعاون تنظیم کا کوآرڈینیشن اجلاس، ہندوستانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

    شنگھائی تعاون تنظیم کا کوآرڈینیشن اجلاس، ہندوستانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

    Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۲

    شنگھائی تعاون تنظیم، ایس سی او، کے نیشنل کوآرڈینیٹرز کا پہلا اجلاس 28 سے 30 ستمبر تک جاری رہے گا جس میں آئندہ سال اگست میں اسلام آباد میں ہونے والے سربراہی اجلاس کی تیاریوں کا آغاز ہوگا۔

  • ایشین یوتھ ویٹ لفٹنگ: ایران رنر اپ

    ایشین یوتھ ویٹ لفٹنگ: ایران رنر اپ

    Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۱

    ایشین یوتھ ویٹ لفٹنگ میں ایران کی لڑکیوں کی ٹیم نے  پہلی بار دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ لڑکوں کی ٹیم بھی رنر اپ رہی

  • افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، ملک کا وسیع حصہ لرز گیا

    افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، ملک کا وسیع حصہ لرز گیا

    Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۲۲:۵۱

    خبر رساں ایجنسی صدائے افغان کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے وسیع حصے میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گیے ہیں۔

  • ایران اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    ایران اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    Jun ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۲

    اسلامی جمہوریہ ایران اور جمہوریہ ازبکستان کے وزرائے خارجہ سید عباس عراقچی اور بختیار سعیدوف نے ٹیلی فون پر بات گفتگو کی ہے۔

  • پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

    پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

    Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۶:۰۶

    پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں 28 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ ہوگیا، وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر ازبکستان نے مشترکہ اعلامیے پر دستخط کیے۔

  • ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف کا پاکستان کا سرکاری دورہ، اعلیٰ سطح مذاکرات متوقع

    ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف کا پاکستان کا سرکاری دورہ، اعلیٰ سطح مذاکرات متوقع

    Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۰

    ازبکستان کے صدر شوکت مرزیا یوف 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

  • تہران میں افغانستان پر علاقائی و پڑوسی ملکوں کی خصوصی کانفرنس

    تہران میں افغانستان پر علاقائی و پڑوسی ملکوں کی خصوصی کانفرنس

    Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۲

    آج تہران، افغانستان کے بارے میں علاقائی اور پڑوسی ملکوں کی خصوصی کانفرنس کا میزبان ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۸ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS