-
اقبال اور فردوسی پر بین الاقوامی ویبینار
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۸فردوسی اور اقبال کی نظر میں سماجی تبدیلیاں اور اصلاحات کے موضوع پر بین الاقوامی ویبینارمنعقد کیا گیا جس میں ایران، پاکستان، ترکی، عراق اور ازبکستان کے ماہرین نے شرکت کی۔
-
ازبکستان ، افغانستان اور پاکستان کا سہ فریقی اجلاس
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۳افغانستان کے وزیر خارجہ نے تاشقند میں پاکستان اور ازبکستان کے حکام کے ساتھ سہ فریقی اجلاس کو بر اعظم ایشیا میں یکجہتی کا نقطہ آغاز قرار دیا ہے۔
-
چابہار کے بارے میں ایران، ہندوستان اور ازبکستان کا مشترکہ اجلاس چودہ دسمبر کو
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۵ہندوستان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ چابہار بندرگاہ سے استفادے کے بارے میں ہندوستان ایران اور ازبکستان کے ساتھ آنلائن مشترکہ ایجنڈہ اجلاس چودہ دسمبر کو ہوگا۔
-
افغانستان کے لیے گندم لانے والا ساتواں ھندوستانی بحری جہاز چابہار پہنچ گیا
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۹افغانستان کے عوام کے لیے گندم لانے والا ہندوستان کا ساتواں بحری جہاز ایران کی بندرگاہ چابہار پر لنگر انداز ہو گیا ہے۔
-
ایران نے نیا ٹرانزٹ کوریڈور آزمائشی طور پر کھول دیا
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۱ایران، افغانستان اور ازبکستان پر مشتمل سہ فریقی ٹرانزٹ کوریڈور نے آزمائشی بنیادوں پر کام شروع کردیا ہے۔
-
ایران فری اسٹائل کشتی کا ایشیائی چمپین
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کی فری اسٹائل کشتی ٹیم نے 8 میڈل جیت کر ایشیائی مقابلوں میں پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔
-
ایران گریکو رومن کشتی کا ایشیائی چمپین
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کی گریکو رومن کشتی ٹیم نے ہندوستان میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں مجموعی طور پر 9 تمغے جیت کر ایشیائی چمپین بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
-
پامپئو کا دورۂ ازبکستان؛ وسطی ایشیا میں اثر و رسوخ میں اضافے کے لئے واشنگٹن کی کوشش
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹امریکی وزیر خارجہ مائیک پامپئو اتوار کو ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند پہنچے- پامپئو نے ازبکستان کے وزیر خارجہ عبدالعزیز کاملوف سے ملاقات کی اور پھر اس ملک کے صدر سے بھی ملاقات کی ہے-
-
انتہاپسندی اور دہشتگردی کے مقابلے پر زور
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۰:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
افغانستان میں امن و سلامتی کا قیام، تہران میں منعقدہ علاقائی سلامتی کانفرنس کا محور
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۹آج بدھ کو تہران ، علاقائی سلامتی سے متعلق دوسرے بین الاقوامی اجلاس کا میزبان تھا- اس کانفرنس میں ایران، روس، چین ، ہندوستان، افغانستان، تاجیکستان اور ازبکستان کے قومی سلامتی کے مشیر اور اعلی سیکورٹی حکام نے شرکت کی-