شام کے صدر نے اس ملک کے وزیر اعظم کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا۔
برطانیہ کے وزیر اعظم کے ہسپتال میں داخل ہونے کے ساتھ ہی عارضی طور پر اقتدار سے علیحدہ ہونے کیلئے ان پر دباو بڑھ گیا ہے۔
عراق میں عدنان الزرفی کو عبوری حکومت کی تشکیل پر مامور کر دیا گیا ہے۔
مدھیہ پردیش میں سیاسی گھمسان کے درمیان کانگریس کے ناراض لیڈر جیوتیرادتیہ سندھیا نے منگل کے روز وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کرنے کے بعد کانگریس سے استعفی دینے کا اعلان کیا تھا۔
ملائیشیا کے بادشاہ نے مہاتیر محمد کی جگہ وزیر داخلہ محی الدین یاسین کو ملک کا نیا وزیراعظم نامزد کردیا ہے۔
کانگریس صدر سونیا گاندھی نے دہلی میں ہوئے تشدد کے لئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے بدھ کے روز ان کے استعفی کا مطالبہ کیا ۔
ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
اٹارنی جنرل انور منصور نے اپنا استعفیٰ صدر کو بھجوا دیا ہے۔
وہائٹ ہاوس نے یوکرین گیٹ اسکینڈل پر امریکہ کے نائب وزیر دفاع کے مستعفی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
اختلافات کے بعد برطانوی وزیرخزانہ ساجد جاوید نے وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے جبکہ ان کی جگہ رشی سوناک کو وزیر خزانہ بنا دیا گیا ہے۔