-
پارٹی کے عہدے سے استعفا نہیں دیا ہے، شاہد خاقان عباسی
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۷پاکستان مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید کردی ہے
-
پاکستان تحریک انصاف کا اسپیکر ہاؤس پر دھرنا
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے اراکین نے پارلیمنٹ کے اندر داخل ہونے کی اجازت نہ ملنے پر اسپیکر ہاؤس کے باہر دھرنا دے دیا۔
-
تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان اسمبلی کے استعفے منظور
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۶پاکستان کی قومی اسمبلی نے حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف کے مزید پینتس اراکین کے استعفے منظور کر لیے ہیں۔
-
عمران خان اسمبلیاں تحلیل کریں گے یا اراکین کو مستعفی ہونے کی ہدایت دیں گے
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۰شیخ رشید احمد نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان صوبائی اسمبلیاں تحلیل کر دیں گے ورنہ وہ پارٹی اراکین کو اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کی ہدایت دے دیں گے۔
-
استعفوں کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن اپنے اپنے موقف پر قائم
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۸پاکستان میں قومی اسمبلی سے استعفوں کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن دونوں اپنے اپنے موقف پر قائم ہیں اور اسپیکر نے پی ٹی آئی ارکان کے استعفے منظور کرنے سے انکار کردیا ہے۔
-
تحریک انصاف موجودہ حکومت کو غیر آئینی طریقے سے ہٹانے کی مخالف
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں فیصلے کرنے والے لوگ مزید تجربے کرنا بند کریں۔
-
چودھری پرویز الہی پنجاب کے وزیراعلی نہیں رہے، پاکستانی وزیر داخلہ کا دعوی
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ نے دعوی کیا ہے کہ چودھری پرویز الہی پنجاب کے وزیر اعلی نہیں رہے۔
-
جمعہ 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کردیں گے : عمران خان
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۳پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ جمعے 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کردیں گے اور پھر 123 اراکین استعفوں کی تصدیق کے لیے قومی اسمبلی جائیں گے۔
-
برازیل سے شکست کے بعد جنوبی کوریا کے کوچ نے استعفیٰ دے دیا
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴جنوبی کوریا کے کوچ نے برازیل سے چار ایک کی بھاری شکست کے بعد، اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
عمران خان نے پارٹی کو انتخابات کی تیاری کا حکم دے دیا
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۵پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف کے سربراہ نے اپنی پارٹی کو نئے انتخابات کی فی الفور تیاری کا حکم دیا ہے۔